ETV Bharat / state

نوئیڈا میں فوکس ٹیکہ کاری مہم آج سے - فوکس ٹیکہ کاری مہم

اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں آج سے فوکس ویکسی نیشن شروع ہونے جارہی ہے۔ اس کا آغاز میڈیا انسٹی ٹیوٹ سے ہوگا۔ اس ترتیب میں ہاکروں اور دکانداروں کو بھی کورونا کے ٹیکے لگائے جائیں گے۔

Corona focus vaccinationin
نوئیڈا میں فوکس ٹیکہ کاری مہم آج سے
author img

By

Published : Apr 8, 2021, 9:16 AM IST

فوکس ویکسین 23 اپریل تک رہے گی۔ چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر دیپک اوہری نے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کووڈ سے بچنے کے لیے ویکسینیشن ضرور کرائیں۔ انہوں نے کہا کہ خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ویکسین مکمل طور پر محفوظ ہے۔

ڈسٹرکٹ امیونائزیشن آفیسر ڈاکٹر نیرج تیاگی کے مطابق ضلع میں فوکس ویکسی نیشن کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ ضلع کے 52 سرکاری صحت مراکز اور 48 نجی ہسپتالوں میں ویکسینیشن کا نظام ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ مستحق افراد کوون پورٹل پر کورونا ویکسینیشن کے لیے آن لائن اندراج کراسکتے ہیں۔ ویکسینیشن آف لائن رجسٹر کرکے بھی کی جاسکتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ تمام سرکاری مراکز صحت پر کورونا ویکسینیشن مفت دی جارہی ہے۔ ڈاکٹر تیاگی نے کہا کہ اب 45 سال سے زیادہ عمر کے میڈیا کارکنان کے لیے ٹکیہ کاری کا انتظام ہے ، اس سے کم عمر افراد کو حکومت کی اگلی ہدایات کے بعد ہی ٹیکہ لگائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے اپریل کے مہینے میں 1.62 لاکھ افراد کی ٹیکہ کاری کا ہدف حاصل ہوا ہے۔ ضلع میں اب تک 1.13 لاکھ مستحقین کو ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.