ETV Bharat / state

Corona Cases Increase: سیاسی جماعتوں کے جلسوں سے کورونا کیسز میں اضافہ

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 5:54 PM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تمام سیاسی جماعتیں لگاتار ریلیاں Corona cases increase from rallies of political parties کررہی ہیں۔ جس سے کورونا کے اعداد و شمار لگاتار اضافہ درج کیا جارہا ہے۔

سیاسی جماعتوں کے جلسوں سے کورونا کیسز میں اضافہ

اتر پردیش میں ایک بار پھر سے کورونا کے معاملے میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، آج نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں کورونا کے 600 نئے معاملے 600 new COVID-19 cases in Noida سامنے آئے ہیں۔

اس کے باوجود اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تمام سیاسی جماعتیں لگاتار ریلیاں کررہی Corona cases increase from rallies of political parties ہیں۔ کچھ دن قبل غازی آباد اور نوئیڈا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے جن وشواس یاترا نکالی گئی تھی جس کے بعد سے کورونا کے اعداد و شمار لگاتار اضافہ درج کیا جارہا ہے۔

اتر پردیش حکومت کی جانب سے ریاست میں نائٹ کرفیو نافذ کیا گیا ہے تو دوسری دن کے اجالے میں ہونے والے سیاسی ریلیوں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہورہے ہیں

ویڈیو

اس سلسلے میں اتر پردیش کے لوگوں کا کہنا ہے کہ کیا کورونا رات کو گھر سے نکلتا ہے؟ جو اترپردیش حکومت نے رات کے وقت نائٹ کرفیو نافذ کیا ہے، اور دن میں پروگرام منعقد کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:

وہیں بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ چند دن قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے میرٹھ میں ایک ریلی کی تھی اس کے بعد سے میرٹھ ضلع کورونا وائرس کے معاملے میں پورے ریاست میں چوتھے نمبر پر ہے۔ جمعرات کو کووڈ-19 سے میرٹھ میں ایک شخص کی موت بھی واقع ہوئی ہے۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ سیا سی جماعتوں کے لیے اقتدار سے بڑا کچھ نہیں ہے۔

نوئیڈا میں کورونا کے معاملے اس طرح سے مندرجہ ذیل ہیں۔

18 دسمبر کو 3 مریض
19 دسمبر کو ایک کیس
20 دسمبر کو 5 مریض
21 دسمبر کو 3 مریض
22 دسمبر کو 3 مریض
23 دسمبر کو 11 مریض
24 دسمبر کو 12 مریض
25 دسمبر کو 13 مریض
26 دسمبر کو 5 مریض
27 دسمبر کو 5 مریض
28 دسمبر کو 28 مریض
29 دسمبر کو 21 مریض
30 دسمبر کو 38 مریض
31 دسمبر کو 61 مریض
یکم جنوری کو 61 مریض
2 جنوری کو 117 مریض
3 جنوری کو 101 مریض
4 جنوری کو 165 مریض
5 جنوری کو 511 مریض
6 جنوری کو 600 مریض

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.