ETV Bharat / state

حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف کانگریس کا احتجاج

کانگریس، مودی حکومت کی غلط پالیسیوں بالخصوص این آر سی اور شہریت ترمیمی بل کے خلاف 14 دسمبر کو دہلی میں احتجاج کرے گی۔

کانگریس کا احتجاج
کانگریس کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 11, 2019, 8:22 PM IST

Updated : Dec 11, 2019, 11:56 PM IST

مشرقی اتر پردیش کے اقلیتی مورچہ کے چیئرمین ریحان خالد نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ اتر پردیش سے بڑی تعداد میں کانگریسی کارکنان 14 دسمبر کو دہلی جا رہے ہیں ۔

ان کے علاوہ اقلیتی سماج سے بھی کثیر تعداد میں لوگ دہلی روانہ ہو رہے ہیں ،جہاں پر مودی حکومت کی ناکامیوں کو احتجاج کے ذریعے عوام کے سامنے لائیں گے،۔

غلط پالیسیوں کے خلاف کانگریس کا احتجاج۔ویڈیو
اس کے لئے ریاست کے تقریبا آدھے اضلاع کے کانگریس ضلع صدر نے دہلی جانے کے لئے بسوں کا انتظام بھی کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ کانگریس پارٹی کے عبوری صدر سونیا گاندھی نے سبھی ریاستی صدر سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے یہاں سے بڑی تعداد میں کانگریسی کارکنان کو دہلی بھیجیں۔

تاکہ موجودہ حکومت کو احساس دلایا جائے کہ کانگریس پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔

اس کے بعد کانگریس پارٹی کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے یو پی کے صدر اجے کمار للو سے اپیل کی ہے کہ وہ اتر پردیش سے کم ازکم پانچ لاکھ کارکنان کو دہلی بھیجیں۔

اس اپیل کے بعد سے اضلاع میں تیاریاں زوروں سے چل رہی ہیں۔

Intro:14 دسمبر کو کانگریسی مرکزی دارلحکومت دہلی میں مودی سرکار کی غلط پالیسی کے خلاف احتجاج کریں گے۔ یو پی کانگریس اقلیتی یونٹ بھی اس کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہے۔

Body:مشرقی اتر پردیش اقلیتی مورچہ کے چیئرمین ریحان خالد نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ اتر پردیش سے بڑی تعداد میں کانگریسی کارکنان دہلی جائیں گے۔

اگر کانگریس اقلیتی شعبہ کی بات کریں تو ریاست کے تقریبا آدھے اضلاع کے ضلع صدر نے دہلی جانے کے لئے بسوں کا انتظام کر لیا ہے۔

ان سبھی نے کانگریس دفتر میں بس بکنگ کی رسید بھی جمع کر دیا۔ ہمیں پوری امید ہے کہ اتر پردیش سے بہت بڑی تعداد کانگریسی کارکنان کوچ کریں گے۔

ان کے ساتھ ہی اقلیتی سماج سے بھی قصیر تعداد میں لوگ دہلی روانہ ہوں گے جہاں پر مودی حکومت کی ناکامیوں کو عوام کے سامنے لائیں گے۔

معلوم ہو کہ کانگریس پارٹی کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے سبھی ریاستی صدر سے اپیل کی تھی کہ وہ اپنے یہاں سے بڑی تعداد میں کانگریسی کارکنان کو دہلی بھیجیں۔

تاکہ موجودہ حکومت کو احساس دلایا جا سکے کہ ابھی کانگریس پارٹی ختم نہیں ہوئی۔

Conclusion:کانگریس پارٹی کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے یو پی کے صدر اجے کمار للو سے اپیل کی تھی وہ اتر پردیش سے کم ازکم پانچ لاکھ کارکنان کی بڑی تعداد دہلی بھیجیں۔

جس کے بعد سے ہی ہر اضلاع میں تیاریاں زوروں سے چل رہی ہیں۔ دیکھنا ہوگا کہ کی 14 دسمبر کو دہلی میں کتنی بڑی تعداد میں کانگریسی کارکنان پہنچتے ہیں؟
Last Updated : Dec 11, 2019, 11:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.