ETV Bharat / state

گجرات میں کانگریسی رہنما بی جے پی میں شامل

گجرات کی آٹھ میونسپلٹیوں میں سے ایک جونا گڑھ منپا میں 21 جولائی کو ہو رہے انتخابات سے قبل کانگریس پارٹی کو چھوڑنے والے اس کے شہری صدر اور پاٹيدار فرقہ کے نوجوان رہنما وینو اميپرا نے آج حکمران جماعت بی جے پی میں شمولیت اختیار کر لی ۔

گجرات میں کانگریس لیڈر بی جے پی میں شامل
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 7:12 PM IST

اميپرا نے بی جے پی کے ریاستی صدر جیتو واگھانی کی موجودگی میں اپنے 15 سے زائد حامیوں کے ساتھ بی جے پی میں شمولیت اختیار کر لی۔

اس موقع پر واگھانی نے کہا کہ کانگریس کے خاتمے کا آغاز ہو چکا ہے ۔ 2022 کے اگلے اسمبلی انتخابات کے بعد یہ ایوان میں حزب اختلاف لیڈر کے عہدے کی دعویداری تک نہیں کر پائے گی جس کے لئے کم از کم کل سیٹوں میں سے دس فیصد نشستیں حاصل کرنی ہوتی ہیں۔
واضح رہے کہ جونا گڑھ سمیت ریاست کی تمام 8 میونسپلٹیوں پر بی جے پی کا قبضہ ہے ۔

اميپرا نے بی جے پی کے ریاستی صدر جیتو واگھانی کی موجودگی میں اپنے 15 سے زائد حامیوں کے ساتھ بی جے پی میں شمولیت اختیار کر لی۔

اس موقع پر واگھانی نے کہا کہ کانگریس کے خاتمے کا آغاز ہو چکا ہے ۔ 2022 کے اگلے اسمبلی انتخابات کے بعد یہ ایوان میں حزب اختلاف لیڈر کے عہدے کی دعویداری تک نہیں کر پائے گی جس کے لئے کم از کم کل سیٹوں میں سے دس فیصد نشستیں حاصل کرنی ہوتی ہیں۔
واضح رہے کہ جونا گڑھ سمیت ریاست کی تمام 8 میونسپلٹیوں پر بی جے پی کا قبضہ ہے ۔

Intro:ورلڑ جسٹس ڈے آج ہی یعنی 17جولاٸی کو پوری دنیا میں منایا جاتا ہے وہی اس کڑی کے تحت آج ڈسٹکٹ لیگل سروسز پلوامہ نے ڈگری کالیج پلوامہ کے باہمی اشتراک سے ”ورلڑ ڈے آف انٹرنیشنل جسٹس“ کے عنوآن کے تحت ایک روزہ جانکاری پروگرآم کا انعقاد کیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ لیگل سروسز پلوامہ عملہ،ڈگری کالیج پلوامہ کے عہدیدارآن،کالیج کے پرنسپل اور بچوں کی ایک اچھی تعداد نے پروگرآم میں شرکت کی۔دریں اثنإ مسٹر محمد الطاف خان نے پروگرآم میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔پروگرآم کے دورآن مقررین نے پروگرآم کے مناسبت سے جانکاری فراہم کی۔تاکہ اس دن کے حوالے سے لوگوں تک جانکاری پہنچاٸی جا سکھے۔اس موقع پر بولتے ہوۓ منصف الطاف حسین نے کہا کہ ہمارے ایسے پروگرآم کرنے کا مقصد لوگوں تک جسٹس کے حوالے سے صحیع جانکاری پہنچانا ہے۔انہوں نے کہا ہم نہ صرف سکولوں اور کالیجوں میں ایسے پروگراموں کا انعقاد کر رہے بلکہ آنے والے وقت میں ہم گاوں گاوں جا کر ایسے پروگرآم انعقاد کرینگے تاکہ لوگوں کو جسٹس یعنی انصاف کی صحیع حقیقت سمجھ میں آجاۓ۔انہوں نے کہا ایسے پروگرآم سے جراٸم پر قابو پایا جا سکتا ہے اور لوگوں کو ان کے صحیع حقوق مل سکتے ہیں





Body:ورلڑ جسٹس ڈے آج ہی یعنی 17جولاٸی کو پوری دنیا میں منایا جاتا ہے وہی اس کڑی کے تحت آج ڈسٹکٹ لیگل سروسز پلوامہ نے ڈگری کالیج پلوامہ کے باہمی اشتراک سے ”ورلڑ ڈے آف انٹرنیشنل جسٹس“ کے عنوآن کے تحت ایک روزہ جانکاری پروگرآم کا انعقاد کیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ لیگل سروسز پلوامہ عملہ،ڈگری کالیج پلوامہ کے عہدیدارآن،کالیج کے پرنسپل اور بچوں کی ایک اچھی تعداد نے پروگرآم میں شرکت کی۔دریں اثنإ مسٹر محمد الطاف خان نے پروگرآم میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔پروگرآم کے دورآن مقررین نے پروگرآم کے مناسبت سے جانکاری فراہم کی۔تاکہ اس دن کے حوالے سے لوگوں تک جانکاری پہنچاٸی جا سکھے۔اس موقع پر بولتے ہوۓ منصف الطاف حسین نے کہا کہ ہمارے ایسے پروگرآم کرنے کا مقصد لوگوں تک جسٹس کے حوالے سے صحیع جانکاری پہنچانا ہے۔انہوں نے کہا ہم نہ صرف سکولوں اور کالیجوں میں ایسے پروگراموں کا انعقاد کر رہے بلکہ آنے والے وقت میں ہم گاوں گاوں جا کر ایسے پروگرآم انعقاد کرینگے تاکہ لوگوں کو جسٹس یعنی انصاف کی صحیع حقیقت سمجھ میں آجاۓ۔انہوں نے کہا ایسے پروگرآم سے جراٸم پر قابو پایا جا سکتا ہے اور لوگوں کو ان کے صحیع حقوق مل سکتے ہیں





Conclusion:

ورلڑ جسٹس ڈے آج ہی یعنی 17جولاٸی کو پوری دنیا میں منایا جاتا ہے وہی اس کڑی کے تحت آج ڈسٹکٹ لیگل سروسز پلوامہ نے ڈگری کالیج پلوامہ کے باہمی اشتراک سے ”ورلڑ ڈے آف انٹرنیشنل جسٹس“ کے عنوآن کے تحت ایک روزہ جانکاری پروگرآم کا انعقاد کیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ لیگل سروسز پلوامہ عملہ،ڈگری کالیج پلوامہ کے عہدیدارآن،کالیج کے پرنسپل اور بچوں کی ایک اچھی تعداد نے پروگرآم میں شرکت کی۔دریں اثنإ مسٹر محمد الطاف خان نے پروگرآم میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔پروگرآم کے دورآن مقررین نے پروگرآم کے مناسبت سے جانکاری فراہم کی۔تاکہ اس دن کے حوالے سے لوگوں تک جانکاری پہنچاٸی جا سکھے۔اس موقع پر بولتے ہوۓ منصف الطاف حسین نے کہا کہ ہمارے ایسے پروگرآم کرنے کا مقصد لوگوں تک جسٹس کے حوالے سے صحیع جانکاری پہنچانا ہے۔انہوں نے کہا ہم نہ صرف سکولوں اور کالیجوں میں ایسے پروگراموں کا انعقاد کر رہے بلکہ آنے والے وقت میں ہم گاوں گاوں جا کر ایسے پروگرآم انعقاد کرینگے تاکہ لوگوں کو جسٹس یعنی انصاف کی صحیع حقیقت سمجھ میں آجاۓ۔انہوں نے کہا ایسے پروگرآم سے جراٸم پر قابو پایا جا سکتا ہے اور لوگوں کو ان کے صحیع حقوق مل سکتے ہیں


ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.