ETV Bharat / state

رامپور میں کانگریس کو جیت کا یقین - سماج وادی پارٹی قدآور رہنما اور سابق وزیر محمد اعظم خان

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں 21 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے آج تمام امیدواروں نے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کیے۔

رامپور میں کانگریس کو جیت کا یقین
author img

By

Published : Sep 30, 2019, 11:51 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 4:44 PM IST

سماج وادی پارٹی کے قدآور رہنما اور سابق وزیر محمد اعظم خان نے رکن پارلیمان بن جانے کے بعد اپنی اسمبلی رکنیت سے استعفی دے دیا تھا۔

جس سے رامپور شہر اسمبلی کی نشست خالی ہو گئی ہے۔ اب یہاں 21 اکتوبر کو ضمنی انتخاب ہونا ہے۔

جس کے لیے آج تمام امیدواروں نے اپنے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کرکے اپنی مضبوط داعویداری کا مظاہرہ کیا۔

رامپور میں کانگریس کو جیت کا یقین

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے کانگریس پارٹی کے امیدوار کانسے خصوصی ملاقات کرکے عوام سے وابستہ ان کی امیدوں کو جانا۔

ارشد علی خان گڈو سے تفصیلی گفتگو کے لیے ویڈیو دیکھیے۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں 21 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے آج تمام ہی امیدواروں نے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کئے۔ اس موقع پر ہم نے کانگریس کے امیدوار ارشد علی خاں گڈو سے خصوصی ملاقات کرکے ان کی ترجیحات کو جانا۔

Body:وی او۔
سماجوادی پارٹی کے قدآور رہنما اور سابق وزیر محمد آعظم خاں نے رکن پارلیمان بن جانے کے بعد اپنی اسمبلی رکنیت سے استعفی دے دیا تھا۔ جس سے رامپور شہر اسمبلی کی نشست خالی ہو گئی ہے۔ اب یہاں 21 اکتوبر کو ضمنی انتخاب ہونا ہے۔ جس کے لئے آج تمام ہی امیدواروں نے اپنے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کرکے اپنی مضبوط داعویداری کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر ہم نے کانگریس پارٹی کے امیدوار ارشد علی خاں گڈو سے خصوصی ملاقات کرکے عوام سے وابستہ ان کی امیدوں کو جانا۔ وہیں ہم نے ان سے یہ بھی معلوم کیا کہ عوام ان کو کیونکر اپنا نمائندہ بناکر ودھان سبھا پہنچائے۔
ملاحظہ فرمائیں ارشد علی خاں گڈو سے خصوصی ملاقات کا یہ ویڈیو۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
Last Updated : Oct 2, 2019, 4:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.