ETV Bharat / state

مظفرنگر: کورونا کے 87 نئے معاملوں کی تصدیق - نئے کیسز ملنے سے محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی ہے

اترپردیش کے مظفرنگر میں کورونا کے 87 نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس دوران 47 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ اس کی جانکاری ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کرکے دی۔

87 new cases of corona came to light today
مظفرنگر کے ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کرکے دی
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 9:45 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے اور مسلسل کورونا کے کیسز بڑھ ہی رہے ہیں۔ ہر دن کورونا مریضوں کی تعداد بڑھتی ہی جارہی ہے۔

مظفرنگر ضلع میں آج کورونا کے ایک ساتھ 87 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ نئے کیسز ملنے سے محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی ہے۔

راحت کی بات یہ ہے کہ اس دوران 47 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ ضلع میں اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 899 ہوگئی ہے۔ مظفرنگر ضلع میں اب تک 28 کورونا مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہیں۔

87 new cases of corona came to light today
مظفرنگر کے ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کرکے دی

آج جو رپورٹ موصول ہوئی ہیں، اُن میں 87 مثبت کیسز پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

سبھی مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریبا 1706 کے قریب متاثرہ افراد کو ٹھیک کر گھر بھیج چکی ہے۔

اس کی جانکاری ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کرکے دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.