ETV Bharat / state

Gandhi Jayanti یوگی کا گاندھی جینتی پر باپو کو خراج عقیدت - گاندھی جینتی

گاندھی جینتی پر سی ایم یوگی، ڈپٹی سی ایم پاٹھک سمیت کئی لوگوں نے باپو کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے چرخہ چلاکر باپو کو یاد کیا۔ Yogi Pay Tribute to Mahatma Gandhi

یوگی کا گاندھی جینتی پر باپو کو خراج عقیدت

author img

By

Published : Oct 2, 2022, 2:01 PM IST

لکھنؤ: ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اتوار کو بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دنیا بھر میں'عدم تشدد کا بین الاقوامی دن' کے طور پر منائے جانے والی گاندھی جینتی کی مبارکباد دی۔ Yogi Adityanath Tribute to Mahatma Gandhi

یوگی نے صبح لکھنؤ کے حضرت گنج میں گاندھی جی کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کیے۔ سوشل میڈیا پر اس کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا آج، لکھنؤ میں بابائے قوم مہاتما گاندھی جی کے یوم پیدائش پر، ان کے مجسمے پر پھول چڑھا کر عاجزانہ خراج عقیدت پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Gandhi Jayanti سونیا اور راہل نے مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

آزادی کی تحریک کے ساتھ ساتھ گاندھی جی نے سودیشی، سوچھتا، خود انحصاری اور گرام سوراج کے نظریات کو نئی تحریک دی۔ باپو آج بھی ہمارے لیے ایک عظیم ترغیب ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.