ETV Bharat / state

امروہہ میں مسجدوں کی صفائی - امروہہ کی مسجدیں

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں نمازیوں کے آنے سے پہلے مسجدوں میں صفائی ستھرائی شروع ہو گئی ہے۔

امروہہ میں مسجدوں کی ہوئی صاف صفائی
امروہہ میں مسجدوں کی ہوئی صاف صفائی
author img

By

Published : Jun 8, 2020, 4:40 PM IST

ضلع امروہہ میں نمازیوں کے لئے مسجد ایک طویل عرصے کے بعد کھول دیے گئے ہیں۔ جس کے بعد مساجد کے خادموں کے ذریعہ مسجد کو صاف کیا گیا اور ان کا کہنا تھا کہ نماز کی ادائیگی کے لئے آنے والے نمازیوں کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں ، تاکہ کسی کو بھی انفیکشن کا خطرہ نہ ہو۔

مسجد کو مکمل طور پر سینیٹائز کیا جارہا ہے ساتھ ہی صاف صفائی کا کام بھی شروع ہو چکا ہے۔مساجد کے باہر ہاتھ دھونے کے لئے صابن اور پانی مہیا کیا گیا ہے اور سینیٹائزر بھی رکھا گیا ہے۔

امروہہ میں مسجدوں کی ہوئی صاف صفائی
امروہہ کی درگاہ مسجد کے انتظامیہ محبوب عالم نے بتایا کہ مسجد میں آنے والے نمازیوں کو گھر سے وضو کر کے آنا ہوگا اور مسجد سے جاتے ہوئے انہیں اپنا ہاتھ صاف کرنا پڑے گا۔ انہوں نے بتایا کہ کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ، مسجد میں صرف پانچ افراد ہی نماز پڑھ سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.