ETV Bharat / state

Christmas in Muzaffarnagar مظفرنگر کے گرجا گھروں میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام

author img

By

Published : Dec 26, 2022, 1:39 PM IST

ضلع مظفرنگر کے مختلف گرجا گھروں میں کورونا گائیڈ لائن پرعمل درآمد کرتے ہوئے جوش و خروش کے ساتھ کرسمس کا تہوار منایا گیا۔ اس موقعے پر خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ Christmas in Muzaffarnagar

مظفرنگرکے گرجا گھروں میں خصوصی دعاؤں کا کیا گیا اہتمام

مظفر نگر: ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں بھی جوش و خروش کے ساتھ کرسمس تہوار کا منایا گیا۔ ضلع کے مختلف گرجا گھروں میں کرسمس کے موقعے پر روایتی عبادت کا اہتمام کیا گیا۔ ضلع کے تمام گرجا گھروں کو جگمگاتی روشنیوں سے سجایا گیا۔ اس موقعے پر تمام گرجا گھروں میں عیسائی برداری سے تعلق رکھنے والوں کی زبردست بھیڑ دیکھی گئی۔ Christmas Celebration In Muzaffarnagar In Uttar Pradesh

اس موقعے پر چرچوں میں روایتی اجلاس کا اہتمام کیا گیا۔ تمام گرجا گھروں میں منعقدہ خصوصی پروگرامز کے دوران تمام لوگ کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے نظر آئے۔ مظفر نگر ضلع کے ٹاؤن ہال روڈ پر واقع چرچ میں فادر ہیرالڈ ابھیتابھ کی نگرانی میں خصوصی دعاؤں کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس موقعے پر تمام لوگوں نے کینڈل جلا کر حضرت عیسیٰ مسیح کو یاد کیا۔

کرسمس کے موقع پر ثروٹ گیٹ چرچ کے فادر نے بتایا کہ گزشتہ روز اتوار کی صبح سے ہی چرچ میں خصوصی پریئر (عبادت)کی گئی۔ چرچ کو دلہن کی طرح سجایا گیا۔ چرچ میں موجود سبھی لوگوں نے پورے ملک میں آپسی بھائی چارہ اور امن و امان کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر جانسی کی رانی چرچ کے فادر ہیرالڈ ابھیتابھ نے کہا کہ اتوار کی صبح چرچ میں خصوصی دعا کی گئی اور ملک بھر میں بھائی چارہ،اتحاد اور امن کے لئے سب نے دعا کی گئی، کہا جاتا ہے کہ لارڈ مسیح کی پیدائش کرسمس کے دن ہوئی تھی، اسی لئے آج کرسمس کا دن بھارت سمیت پوری دنیا میں بڑی دھوم دھام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Christmas 2022 Celebration بائیبل اور قرآن میں وحدانیت کا تصور موجود، ڈان سُو٘زا

انہوں نے کہاکہ اس موقع پر ایک عیسائی برداری نے بھارت سمیت پوری دنیا کے لئے کورونا وائرس سے نجات کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔خدا سے دعا ہے کہ عام لوگوں کو اس بیماری سے جلد سے جلد نجات دلائے۔اس بیماری کی وجہ سے لوگ پہلے ہی کافی پریشان ہو چکے ہیں۔Christmas Celebration In Muzaffarnagar In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.