ETV Bharat / state

مرادآباد: چہلم کا جلوس نہیں نکالنے کی ہدایت - اترپردیش کے ضلع مرادآباد

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر مرادآباد میں آج چہلم کا جلوس نہیں نکالنے کا حکم ضلع انتظامیہ نے جاری کیا ہے۔

چہلم کا جلوس نہ کی ہدایت
چہلم کا جلوس نہ کی ہدایت
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 7:55 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد سمیت پورے ملک میں آٹھ اکتوبر کو چہلم کا جلوس نکالا جائے گا۔

اس سلسلے کے تعلق سے ریاست اترپردیش کے مرادآباد کے تھانہ اگوان پور تھانہ منا ٹھیر اور کئی تھانوں پر پولیس اور ضلع انتظامیہ نے شہر کے ذمہ داران اور علماء کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔

چہلم کا جلوس نہ کی ہدایت

مرادآباد ایس پی دیہات ودیا ساگر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس بیماری کی وجہ سے کسی کو بھی چہلم کا جلوس نکالنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے، لہذا لوگ اپنے گھروں میں ہی رہیں۔

خیال رہے کہ حضرت امام حسین کا آٹھ اکتوبر کو چہلم ہے۔ اسی سلسلے کے تعلق سے جگہ جگہ تعزیے جلوس نکالے جاتے ہیں لیکن اس برس کورونا وائرس کی بیماری کے پیش نظر پولیس اور ضلع انتظامیہ نے چہلم کا جلوس نہ نکالے جانے کا حکم دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.