ETV Bharat / state

Baijnath Rawat on Plantations: درختوں کے تحفظ کے لیے شجرکاری کی سالگرہ منائیں: بیج ناتھ راوت - Baijnath Rawat

حکومتیں شجرکاری کے لیے ہر برس بڑی بڑی مہم چلاتی ہے لیکن اس کے باوجود جتنے پیڑ لگائے جاتے ہیں وہ سبھی بچ نہیں پاتے، کئی وجوہات کے سبب شجر اپنی عمر پورا کرنے سے قبل ہی ختم ہو جاتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ شجرکاری والے درختوں کی برابر نگرانی کی جائے۔ Plantations in Barabanki

شجر کے تحفظ کے لیے شجرکاری کی سالگرہ منائیں: بیج ناتھ راوت

author img

By

Published : Jul 17, 2022, 1:10 PM IST

اتر پردیش: بارہ بنکی کے سابق رکن پارلیمان اور بی جے پی کے سینیئر لیڈر بیج ناتھ راوت Former Member of Parliament Baijnath Rawat نے شجر بچانے اور شجرکاری کو کامیاب بنانے کے لیے منفرد مشورہ دیا ہے. بیج ناتھ راوت کا کہنا ہے کہ شجرکاری کرنے والوں کو چاہیے کہ وہ شجرکاری کی سالگرہ منائیں اور اس کی مسلسل نگرانی کریں۔ ان کا مطالبہ ہے شجرکاری کی مسلسل نگرانی ہونی چاہیے۔ ساتھ ہی اس کی ذمہ داری طے ہونی چاہیے۔ Celebrate Planting Anniversary for Tree Conservation

شجر کے تحفظ کے لیے شجرکاری کی سالگرہ منائیں: بیج ناتھ راوت
یہ بھی پڑھیں:

بارہ بنکی میں شجرکاری کے لیے خاص مہم چلا رہے بیج ناتھ راوت نے کہا کہ حکومتیں شجرکاری کے لیے ہر برس بڑی بڑی مہم چلاتی ہیں اس کے باوجود جتنے پیڑ لگائے جاتے ہیں وہ سبھی بچ نہیں پاتے، کئی وجوہات کے سبب شجر اپنی عمر پورا کرنے سے قبل ہی ختم ہو جاتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ شجرکاری والے درختوں کی برابر نگرانی کی جائے اور نگرانی کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ شجرکاری کی سالگرہ منائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ لوگ ہر روز وہاں جائیں اور شجر کو دیکھیں، ساتھ ہی حکومت کو بھی چاہیے کہ شجرکاری کی نگرانی کے لیے ذمہ داری طے کریں کیونکہ ہمارے پاس شجر لگانے کے اعداد و شمار تو ہوتے ہیں، لیکن کتنے پیڑ ختم ہوئے اس کا کوئی حساب نہیں ہوتا. حکومت کے پاس اس کے بھی اعداد وشمار ہونے چاہئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.