ETV Bharat / state

غیر قانونی کانکنی کے سلسلے میں سی بی آئی کی چھاپہ ماری

author img

By

Published : Oct 1, 2019, 2:38 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 6:10 PM IST

اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں بالو کانکنی کے غیر قانونی پٹہ تقسیم کئے جانے کے معاملےمیں اتراکھنڈ اور اترپردیش کی 11 جگہوں پر منگل کو سی بی آئی نے چھاپہ ماری کی۔

غیر قانونی کانکنی کے سلسلے میں سی بی آئی کی چھاپہ ماری

سہارنپور میں پٹوں کی تقسیم کے معاملے میں نیا مقدمہ درج کیا گیا ہے جس کے بعد یہ چھاپہ ماری ہورہی ہے۔ سی بی آئی کی ٹیم نے بالو کانکنی کے پٹوں کی تقسیم میں مبینہ گڑبڑیوں کے معاملے میں سہارنپور،دہرادون اور لکھنؤ سمیت تقریبا 11 جگہوں پر چھاپہ ماری کی ہے۔

سہارنپور میں سی بی آئی کی ٹیم نے بہوجن سماج پارٹی کے سابق رکن اسمبلی اور کانکنی مافیا اقبال کی رہائش پر چھاپہ ماری کی ہے۔ اس کے علاوہ اس کے مرزا پور واقع رہائش گاہ پر سی بی آئی کی ٹیم موجود ہے۔مرزا پور رہائش گاہ پر سی بی آئی کی ٹیم کی دو گاڑیاں پہنچیں۔وہیں لکھنؤ اور اتراکھنڈ کے دہرادون میں بھی چھاپہ ماری ہوئی ہے۔

سی بی آئی ذرائع کے مطابق پورے کاغذات کی جانچ کی جارہی ہے جن میں کافی گڑبڑیاں ملی ہیں۔ اقبال سے پوچھ گچھ جاری ہے۔گلوکل یونیورسٹی کے لئے من مانے ڈھنگ سے سبھی میعار کو طاق پر رکھ یر جبراََ زمین حاصل کی گئی ہے اور کانکنی کے حوالے سے چھاپہ ماری کی گئی ہے۔

Intro:सहारनपुर : बसपा एमएलसी बंधुओ के घर सीबीआई ने की छापामारी, अवैध खनन मामले में एमएलसी हाजी इकबाल और वर्तमान एमएलसी महमूद अली के आवास पर सीबीआई का छापा।

सहारनपुर के गांव मिर्जापुर स्थित आवास पर सीबीआई की टीम मौजूद, मिर्जापुर आवास पर सीबीआई टीम की दो गाडी पहुंची, पूर्व बसपा एमएलसी हाजी इकबाल के घर व प्रतिष्ठानो पर केंद्रीय एजेंसी CBI द्वारा रेड. अवैध खनन, मनी लांड्रिंग एवम चीनी मिल खरीद फरोख्त मामले में चल रही है पूर्व बसपा एमएलसी व उनके परिवार की जांच।
मिर्जापुर आवास पर पूर्व एम एलसी इकबाल से हो रही है पूछताछ, ग्लोकल यूनिवर्सिटी के लिये मनमाने ढंग से सभा मानको को ताक पर रखकर जबरन जमीन खरीदने और खनन को लेकर हुई छापेमारी, पूर्व एम एलसी के सहारनपुर मे होने की पुष्टि के बाद ही मारा गया छापा, सम्बंधित दस्तावेज भी खंगाला जा रहे हैं। Body:रोशन लाल सैनी
सहारनपुर
Conclusion:9121293042
9759945153
Last Updated : Oct 2, 2019, 6:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.