ETV Bharat / state

مرکزی وزیر اشونی چوبے پر مقدمہ درج - Ashwani choubey on case filed

مرکزی وزیر مملکت برائے صحت اشونی کمار چوبے کے خلاف ایک پولیس افسر کےساتھ گھٹیا برتاؤ کیے جانے کے سلسلے میں شکایت درج کروائی گئی ہے۔

مرکزی وزیر اشونی چوبے پر مقدمہ درج
author img

By

Published : Sep 25, 2019, 11:20 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 1:01 AM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ بھوجپور تھانہ انچارج نے اس تعلق سے اشونی چوبے کے خلاف ڈُمراؤگنج تھانے میں شکایت درج کروائی ہے۔

شکایت میں مرکزی وزیر پر نازیبا سلوک کرنے اور غلط ڈھنگ سے بات کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس واقعہ کا ویڈیوبھی وائرل ہوا تھا۔

مرکزی وزیر اشونی چوبے کی پولیس اہلکار کو دھمکی

قابل ذکر ہے کہ دوروز قبل اشونی چوبے نے بکسر پارلیمانی حلقے میں ’جنتا دربار‘کا انعقاد کیا تھا۔ اسی پروگرام میں ایک کارکن نے اپنے اوپر کی گئی پولیس کی کاروائی کی شکایت اشونی چوبے سے کی تھی۔ اس پر انہوں نے سب کے سامنے پولیس افسر کو ڈانٹ پلاتے ہوئے’ وردی اترسکتی ہے‘کا انتباہ بھی دیا تھا۔

Intro:حیدرآباد - وزیر داخلہ تلنگانہ محمد محمود علی کے ہاتھوں طلبہ و طالبات میں اسکالرشپ واسنادہ تقسیم کئے گئے
جمعیت القریش حیدرآباد کے زیر اہتمام دفترجمعیۃ قریش میں منعقدہ تقریر تقسیم اسکالرشپ و اسنادت صدر جمعیت القریش محمد سلیم میں انعقاد عمل میں آیا - اسکالرشپ واسنادہ تقسیم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد محمود علی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خصوصاً طالبات کو تلقین کی کہ وہ تعلیمی میدان میں آگے رہی کیونکہ ایک لڑکی کا کا تعلیم یافتہ ہونے پر ایک خاندان تعلیم یافتہ بن جاتا ہے-
اس موقع پر وقف بورڈ صدرنشین محمد سلیم نے اپنا خرچ سے 51 غریب و نادر لڑکیوں کی اجتماعی شادی کا اعلان کیا- رمضان کے بعد اجتماعی طور پر شادیاں کی جائیں گی
بائٹ محمد محمود علی ( تلنگانہ ویز دا خلہ)

Body:حیدرآباد - وزیر داخلہ تلنگانہ محمد محمود علی کے ہاتھوں طلبہ و طالبات میں اسکالرشپ واسنادہ تقسیم کئے گئے
جمعیت القریش حیدرآباد کے زیر اہتمام دفترجمعیۃ قریش میں منعقدہ تقریر تقسیم اسکالرشپ و اسنادت صدر جمعیت القریش محمد سلیم میں انعقاد عمل میں آیا - اسکالرشپ واسنادہ تقسیم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد محمود علی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خصوصاً طالبات کو تلقین کی کہ وہ تعلیمی میدان میں آگے رہی کیونکہ ایک لڑکی کا کا تعلیم یافتہ ہونے پر ایک خاندان تعلیم یافتہ بن جاتا ہے-
اس موقع پر وقف بورڈ صدرنشین محمد سلیم نے اپنا خرچ سے 51 غریب و نادر لڑکیوں کی اجتماعی شادی کا اعلان کیا- رمضان کے بعد اجتماعی طور پر شادیاں کی جائیں گی
بائٹ محمد محمود علی ( تلنگانہ ویز دا خلہ)

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 1:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.