ETV Bharat / state

بارہ بنکی اسمبلی حلقہ سے بی ایس پی امیدوار کا اعلان

author img

By

Published : Sep 19, 2021, 7:36 PM IST

بارہ بنکی اسمبلی حلقہ سے بہوجن سماج پارٹی نے شہر کے مشہور آنکھوں کے ڈاکٹر وویک سنگھ ورما کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔ بی ایس پی اب تک ضلع کی دو نشستوں پر اپنے امیدوار کا اعلان کرچکی ہے۔

بی ایس پی نے بارابنکی اسمبلی حلقہ سے اپنے امیدوار کا اعلان کیا۔

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی اسمبلی نشست سے بہوجن سماج پارٹی کی جانب سے شہر کے مشہور آنکھوں کے ڈاکٹر وویک سنگھ ورما کو امیدوار بنایا گیا ہے۔ بی ایس پی اب تک ضلع کی دو نشستوں پر اپنے امیدوار کا اعلان کرچکی ہے۔

ویڈیو
اس تعلق سے بی ایس پی کے ایم ایل سی اور دنیش چندرا نے کہا کہ آج بارہ بنکی اسمبلی نشست کے لئے بہت خوشی کا موقع ہے اور ان تمام افراد کے لئے شدید جھٹکا ہے، جو پارٹی چھوڑ کر چلے گئے اور کہتے ہیں کہ وہ اپنے ساتھ پوری بی ایس پی پارٹی کو لے کر آئے ہیں۔

مزید پڑھیں:پنجاب کے وزیراعلی پر تذبذب برقرار، جاکھڑ کو کمان ملنے کا امکان

انہوں نے کہا کہ شہر کے وجے لکشمی آئی ہاسپٹل کے مالک ڈاکٹر وویک سنگھ ورما کو بہن مایاوتی کی دعائیں حاصل ہوئی ہے اور وہ امیدوار بنائے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ وویک سنگھ ورما کو عوام اس حلقہ سے کامیاب کرے گی اور مایاوتی ایک بار پھر سے اترپردیش کی وزیر اعلیٰ بنیں گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.