ETV Bharat / state

BJP Workers Protest Against BJP Candidates: بی جے پی امیدواروں کے خلاف کارکنان کا احتجاج - Case registered against BJP workers

بی جے پی کی جانب سے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری ہونے کے بعد سے پارٹی رہنماؤں کی ناراضگی BJP Workers Protest Against BJP Candidates اب بغاوت کی شکل اختیار کرتی جارہی ہے۔ جس کو دبانا بی جے پی کے لئے مشکل ہوگیا ہے۔

بی جے پی امیدواروں کے خلاف کارکنان کا احتجاج

author img

By

Published : Jan 17, 2022, 11:01 PM IST

غازی آباد کی صدر سیٹ سے بی جے پی کے امیدوار وزیر اتل گرگ کے خلاف بی جے پی کے ناراض کارکنان نے عوام میں پرچے تقسیم کئے BJP workers angry with party ہیں، پرچوں میں لکھا ہے کہ 'یوگی جی سے بیر نہیں لیکن اتل گرگ کی خیر نہیں' اس کے علاوہ لکھا ہے کہ وزیر بتائیں کہ ان کے منشور میں جو وعدے کئے گئے تھے پورے ہوئے، لوگ آج بھی صحت جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔

کورونا کے دور میں وزیر صحت کی ناک کے نیچے Remdesivir کی بلیک مارکیٹنگ ہوئی۔ ان کے لوگوں نے غریبوں کی زمینوں پر قبضہ کرلیا۔ زمینی سطح پر محنت کرنے والے بی جے پی کارکنان کو اس نیتا نے حقیر اور بندھوا مزدور سمجھا ہے۔

دوسری جانب پوروانچل۔ بہار کے سیکڑوں کارکنان اور عہدیداران نے صاحب آباد اسمبلی سیٹ کے لئے بی جے پی ایم ایل اے سنیل شرما کو ٹکٹ دینے کے خلاف اندرا پورم پولیس اسٹیشن میں تقریباً 20 منٹ تک ہنگامہ BJP workers angry with party کیا۔ بی جے پی والوں نے اپنے ہی امیدوار کے خلاف مردہ باد کے نعرے بھی لگائے۔ تھانے کے گیٹ پر پولیس سے ہاتھا پائی بھی ہوئی۔

مزید پڑھیں:

واقعے کے بعد تنظیم کے عہدیدار امت کشور نے پولیس پر بدتمیزی کا الزام لگاتے ہوئے اندرا پورم تھانہ انچارج کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی پولیس نے بغیر اجازت میٹنگ کرنے پر 25 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جن میں تین نامزد افراد بھی شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.