ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ نہٹور کے گاؤں سرائے رجب علی میں نامعلوم مویشی اسمگلروں نے غیر قانونی طور پر گئو کشی کی۔
جیسے ہی اس کی اطلاع وشو ہندو پریشد کے ممبران و اراکین کو ملی تو اس کے انہوں نے کوتوال کو ایک میمورنڈم سونپتے ہوے قصورواروں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔