ETV Bharat / state

بجنور: پلوامہ حملے کے جوانوں کی یاد میں ترنگا یاترا - noorpur

جموں کشمیر کے پلوامہ حملے میں شہید ہوئے فوجیوں کی یاد میں سبھی مذاہب کے افراد نے مشترکہ طور پر بجنور میں ایک لمبی ترنگا یاترا نکالی۔

شہید ہوئے جوانوں کی یاد میں ترنگا یاترا
شہید ہوئے جوانوں کی یاد میں ترنگا یاترا
author img

By

Published : Feb 14, 2020, 11:45 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:25 AM IST

اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ نور پور میں آج سبھی مذہب کے افراد نے مل کر ایک ترنگا سفر کا آغاز کیا کیونکہ 14 فروری سنہ 2019 کو آج ہی کے دن جموں کشمیر کے پلوامہ میں چالیس فوجی شہید ہوئے تھے۔

اس تعلق سے آج سبھی مذاہب کے لوگوں نے ترنگا سفر میں شامل ہوکر فوجیوں کی یاد میں ایک لمبے ترنگا سفر کا آغاز کیا۔

شہید ہوئے جوانوں کی یاد میں ترنگا یاترا

واضح رہے کہ پلوامہ حملے کو آج پورا ایک سال ہوچکا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.