ETV Bharat / state

بجنور: سبزی فروش اور گراہکوں کی تھرمل اسکریننگ - اترپردیش

بجنور میں پھل و سبزی منڈی میں اچانک انتظامیہ و محکمہ صحت کی جانب سے سبزی فروش اور گراہکوں کی تھرمل اسکریننگ کی گئی۔

سبزی فروش اور گراہکوں کی تھرمل اسکریننگ
سبزی فروش اور گراہکوں کی تھرمل اسکریننگ
author img

By

Published : Apr 22, 2020, 2:00 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں تھانہ دھام پور کے ایک نجی انٹر کالج میں انتظامیہ و محکمہ صحت نے پھل اور سبزی منڈی میں تمام خریداروں اور دکاندروں تھرمل اسکریننگ کی جس کی وجہ سے میدان میں خوف و ہراس اور افراتفری پھیل گئی ہے۔

ڈاکٹر پی کے گپتا، ویڈیو

انتظامیہ کی جانب سے اچانک تھرمل اسکریننگ کی وجہ سے لوگوں میں ڈر و خوف کا ماحول پیدا ہو گیا تا ہم کسی بھی شخص کو بخار یا کورونا وائرس سے متاثر نہیں پایا گیا۔

محکمہ صحت کے افسروں کی مانیں تو تقریباً ایک ہزار لوگوں کی تھرمل اسکریننگ کی گئی تھی جس میں کوئی بھی شخص مشتبہ نہیں پایا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.