مرکزی حکومت کے ذریعہ پاس کئے گئے تین زرعی قوانین کے خلاف ملک بھر میں کسانوں کا احتجاج جارہی ہے، وہیں اتر پردیش کے مرادآباد میں بھارتی کسان یونین کی خواتین یونٹ کی ضلع صدر اندریش رانی نے ڈی ایم کے ذریعہ صدر جمہوریہ کو ایک میمو رنڈم بھیج کر تین زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مرادآباد: صدر جمہوریہ سے نئے زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ
ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں بھارتی کسان یونین کی خواتین یونٹ کی ضلعی صدر اندریش رانی نے تین زرعی قوانین کے خلاف صدر جمہوریہ کو میمورینڈم دیا ہے۔
تین زرعی قوانین کے خلاف بولیں اندریش چودھری