ETV Bharat / state

بارہ بنکی: شاندار طریقے سے منایا جائے گا یوم جمہوریہ - 26 jenuary republic day

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں یوم جمہوریہ ہر برس کی طرح اس دفعہ بھی شاندار طریقے سے منایا جائے گا، اس کے لیے تیاریاں زوروں سے کی جارہی ہیں۔

شاندار طریقے سے منایا جائے گا یوم جمہوریہ
شاندار طریقے سے منایا جائے گا یوم جمہوریہ
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 5:03 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:14 AM IST

بارہ بنکی کے پولیس لائن کے پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والی روایتی تقریب میں ثقافتی پروگرام پیش کرنے کے لیے اسکولی مقابلہ ہوا، اس مقابلے میں کامیاب ہونے والے اسکول کو جنوری کے موقع پر اپنا پروگرام پیش کرنے کا موقع ملے گا۔

پولیس لائن پریڈ گراؤنڈ میں منعقد ہوئے اس مقابلے میں آٹھ اسکولوں کے طلبأ نے ثقافتی پروگرام پیش کیے جن میں سے صرف دو اسکولوں کے طلبأ کا انتخاب کیا جائے گا۔

اس کے بعد 24 جنوری کو مشق آرائی کے کے بعد اسکول کے طلبأ اپنا پروگرام پیش کریں گے۔

شاندار طریقے سے منایا جائے گا یوم جمہوریہ

مقابلے کے دوران ایڈیشنل ایس پی (ساؤتھ) اشوک شرما موجود رہے اور انہوں نے باریکی سے طلبہ کے پروگرامس کا معانہ کیا۔

جس طرح سے اسکولی طلبہ نے اپنے پروگرام پیش کیے ہیں اس سے واضح ہے کہ اس دفعہ بھی ضلع میں یوم جمہوریہ کا جشن شاندار ہوگا۔

Intro:بارہ بنکی میں یوم جمہوریہ ہر برس کی طرح اس دفعہ بھی شاندار طریقے سے منایا جائے گا. اس کے لئے تیاریاں زوروں پر ہیں. پولیس لائین کے پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والی روایتی تقریب میں ثقافتی پروگرام پیش کرنے کے لئے اسکولی مقابلہ ہوا. مقابلہ میں کامیاب اسکول 26 جنوری کو اپنا پروگرام پیش کریں گے.

Body:پولیس لائن پریڈ گراؤنڈ میں ہوئے اس مقابلے میں 8 اسکولوں کے طلبہ نے ثقافتی پروگرام پیش کئے. ان میں سے 2 اسکوموں کا انتخاب ہوگا. اس کے بعد 24،جنوری کو رہرسل کے بعد یہ اسکول اپنا پروگرام پیش کریں گے. مقابلے کے دوران ایڈشنل ایس ساؤتھ اشوک شرما موجود رہے اور انہوں باریکی سے ادکولی طلبہ کے پراگرامس کا معائینہ کیا. جس طرح سے اسکولی طلبہ نے اپنے پروگرام پیش کئے. اس سے واضح ہے کہ اس دفعہ بھی یوم جمہوریہ کا جشن شاندار ہوگا.
بائیٹ 1 مونا مشرا، طلبہ
بائیٹ 2 سون پربھا شکلا، پرنسپل پائینیر انٹر کالج
بائیٹ 3 اشوک شرما، اے ایس پی ساؤتھ

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 12:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.