ETV Bharat / state

بارہ بنکی : بڑی تعداد میں ہتھیار ضبط - general elections

عام انتخابات کے پیش نظرجرائم کو روکنے کے لیے اترپردیش کی پولیس کافی مستعد ہوگئی ہے ، بارہ بنکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی اسلحوں کے ساتھ 35افراد کو گرفتار کیا ہے۔

بارہ بنکی پولیس نے بڑی تعداد میں ہتھیار ضبط کیے
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 8:01 AM IST

ضلع بارہ بنکی کی پولیس نے ضلع کے 13 تھانوں سے 35 افراد کو 51 غیر قانونی اسلحوں اور 70 سے زائد کارتوس کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

بارہ بنکی پولیس نے بڑی تعداد میں ہتھیار ضبط کیے

اس کے علاوہ پولیس نے ایک غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا بھی انکشاف کیا ہے جس میں 2 لوگوں کو گرفتار کر ان کے پاس سے 13 بندوقیں پولیس نے اپنی تحویل میں لی ہیں۔

بارہ بنکی کی مختلف تھانوں کی پولیس نے اس مہم کے تحت تھانہ دیوا، جہانگیر آباد، رام نگر، فتح پور، بڈوپور اور متعدد علاقوں سے 35 افراد کو گرفتار کیا ہے جن کے پاس سے 51 غیر قانونی اسلحے برآمد کیے گئے ہیں۔

ضلع کی کرسی پولیس نے اس سلسلے میں ایک پولٹری فارم میں جاری غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا انکشاف کیا ہے۔ پولیس نے یہاں سے لکھنؤ کے باشندہ رام سیوک اور شیام لال کو گرفتار کیا۔

Intro:لوک سبھا عام انتخابات کے مد نظر جرم اور جرائیم پیشا افراد کے خلاف چلائی جا رہی مہم کے تحت پولس کو بڑی کامیابی ہاتھ لگی ہے. بارہ بنکی پولس نے ضلع کے 13 تھانوں سے 35 افراد کو 38 ناجائیز اصلحوں اور 53 کارتوس کے گرفتار کیا ہے. اس کے علاوہ پولس نے ایک اصلحہ فیکٹری کا بھی انکشاف کیا ہے. اس میں 2 لوگوں کو گرفتار کر ان کے قبضہ سے 13 ادد بنے اور ادھ بنے تمنچے برآمد ہوئے ہیں.

Body:بارہ بنکی کی مخطلف تھانوں کی پولس نے خاص مہم کے تحت تھانہ دیوا، جہانگراباد، رام نگر، فطح پور، بڈوپور، زیدپور، سترکھ، سفدرگنج، حیدر گڑھ، کوٹھی، لونی کٹرہ، سوبیہا اور اسندرا سے 35 افراد کو گرفتار کیا ہے. ان کے پاس سے 38 ناجائیز اصلحے برآمد کئے گئے ہیں. یہی نہیں کرسی پولس نے اس ترتیب میں کلو پروا واقع پولٹری فارم میں اصلحہ فیکٹری کا انکشاف کیا ہے. پولس نے یہاں سے لکھنؤ ضلع کے اٹونجا کے باشندہ رام سیوک اور شیام لال کو گرفتار کیا ہے. پولس نے ان کے پاس سے 13 تمنچے برآمد کئے ہیں. ان دونوں نے اپنے جرم کا اقبال بھی کیا ہے.
بائیٹ اجئے ساہنی، ایس پی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.