ETV Bharat / state

Four Smugglers Arrested In Barabanki: بارہ بنکی میں بین الاقوامی منشیات تسکری گروہ کا انکشاف، چار گرفتار

بارہ بنکی میں پولیس نے بین الاقوامی منشیات تسکری گروہ Drug Peddling Gang In Barabanki کا پردہ فاش کرتے ہوئے گروہ کے چار اراکین کو گرفتار کیا ہے۔ جب کہ ان کا ایک ساتھی فرار بتایا جا رہا ہے۔ وہیں ان کے قبضے سے 730 گرام اسمیک، سات لاکھ 95 ہزار 190 روپے سمیت درہم اور نیپالی کرینسی بھی برآمد کی گئی ہے۔ Four Smugglers Arrested In Barabanki

Four Smugglers Arrested In Barabanki: بارہ بنکی میں بین الاقوامی منشیات تسکری گروہ کا انکشاف، چار گرفتار
Four Smugglers Arrested In Barabanki: بارہ بنکی میں بین الاقوامی منشیات تسکری گروہ کا انکشاف، چار گرفتار
author img

By

Published : Mar 29, 2022, 4:53 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں پیر کے روز پولیس کو بڑی کامیابی ہاتھ لگی ہے۔ دراصل پولیس نے بین الاقوامی منشیات تسکری گروہ International Drug Trafficking Gang کا پردہ فاش کیا ہے۔پولیس نے گروہ کے چار اراکین کو گرفتار کیا ہے۔ جب کہ ان کا ایک ساتھی فرار بتایا جا رہا ہے۔ وہیں ان کے قبضے سے 730 گرام اسمیک، سات لاکھ 95 ہزار 190 روپے سمیت درہم اور نیپالی کرینسی بھی برآمد کی گئی ہے۔ یہ گروہ یہاں سے منشیات لے کر نیپال میں فروخت کرتا تھا، پولیس کو شبہ ہے کہ گروہ کے تار کئی خلیج ممالک میں بھی ہو سکتے ہیں۔

Four Smugglers Arrested In Barabanki: بارہ بنکی میں بین الاقوامی منشیات تسکری گروہ کا انکشاف، چار گرفتار

وہیں اس معاملے پر بارہ بنکی کے ایڈشنل ایس پی نارتھ پوڑیندو سنگھ نے بتایا کہ رامنگر کوتوالی حلقے کی پولیس نے پیر کی صبح گنیشپور کے پاس واقع چوکاگھاٹ ریلوے کراسنگ سے نیپال سرکھیت ضلع کے وجے وکرم شاہ اور اس کی اہلیہ جگت کماری شاہ، رامنگر تھانہ حلقے کے لین گاؤں کے ارمان اور طفیل کو گرفتار کیا۔ ان کے قبضے سے 6 عدد موبائل، نیپال حکومت کا جاری شناختی کارڈس، نیپالی بینک کی چیک بک، اے ٹی ایم، 730 گرام اسمیک، 21254 کی نیپالی کرینسی، 100 درہم، الیکٹرانک ترازی اور بائیک برآمد کیا گیا ہے۔ Smugglers Arrested In Barabanki

یہ بھی پڑھیں: بارہ بنکی میں بدنام زمانہ دو اسمگلرز گرفتار

پوچھ گچھ میں انکشاف ہوا ہے کہ وجے وکرم شاہ بارہ بنکی سے منشیات لے جاکر نیپال میں فروخت کرتا ہے۔ ارمان اور طفیل انہیں یہاں سے منشیات موصول کرانے میں مدد کرتے تھے۔ اے ایس پی نے مزید بتایا کہ نیپال کی باگمتی جیل میں بند بارہ بنکی کے سلیم اور نیپال کے کمل شاہی کا یہ گروہ ہے، جو آپس میں ملکر منشیات کی تسکری کو انجام دیتا ہے۔ پولیس کے مطابق برآمد موبائل فونز کی سی ڈی آر سے اس معاملے میں اور بھی متعدد انکشاف ہو سکتے ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے درہم بھی برآمد ہوا ہے، جس کی وجہ سے پولیس کو شبہ ہے کہ ان کے کنکشن خلیج ممالک سے بھی ہو سکتے ہیں۔ Barabanki Police Busts Drug Trafficking Gang

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.