ETV Bharat / state

بارہ بنکی : توہم پرستی میں لاک ڈاؤن کی دھجیاں اڑیں - up Lockdown violation

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں توہم پرستی کے سبب لاک ڈاؤن، سماجی فاصلے اوردفعہ 144 کی دھجیاں اڑائی گئیں ۔ کرسی تھانہ حلقہ میں ایک ڈھونگی شخص بھگوان کا درشن کرانے کے لئے بھیڑجمع کر رہا ہے اور بڑی تعداد میں لوگ وہاں بھگوان کا درشن کرنے پہنچ بھی رہے ہیں - پولیس اور انتظامیہ اس سے انجان ہے.

توہم پرستی میں لاک ڈاؤن کی دھجیاں اڑیں
توہم پرستی میں لاک ڈاؤن کی دھجیاں اڑیں
author img

By

Published : May 29, 2020, 12:59 PM IST

تو ہم پرستی کا یہ معاملہ کوٹھی تھانہ حلقہ کے پڈراوا گاؤں کا ہے. یہاں پردھان کا نمائندہ لکشمی نارائین جیسوال کھلے عام لوگوں کو بھگوان اور آباؤ اجداد کا درشن کرانے کے نام پر کافی بھیڑ جمع کر رہا ہے.

توہم پرستی میں لاک ڈاؤن کی دھجیاں اڑیں

اس کا دعویٰ ہے کہ وہ کچھ منتر کی مدد سے بھگوان کا دیدار کرائے گا. اس کے اس دعوے کی حقیقت کو سمجھنے کے لئے توہم پرست افراد کثیر تعداد میں پہنچ رہے ہیں.

لاک ڈاؤن کے نفاذ کےدرمیان توہم پرستی کے اس معاملے کے سبب سماجی فاصلے اور ا دفعہ 144 کی خلاف ورزی ہو رہے.

دوسری جانب اتنی بھیڑ اکٹھا ہونے کے باوجود اس معاملے پر کاروائی نہ ہونے سے انتظامیہ اور پولیس بھی سوالوں کے گھیرے میں ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.