ETV Bharat / state

پی ایف اسکام: برقی ملازمین کا احتجاج جاری - PF Scam

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی میں محکمہ برقی کے ملازمین کا اعلیٰ حکام کے کی جانب سے پی ایف کی رقم کو ایک کمپنی میں مشغول کرنے کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

پی ایف اسکام: برقی ملازمین کا احتجاج جاری
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 10:55 PM IST

ملازمین کا احتجاج آج پانچویں دن میں داخل ہوگیا جبکہ ملازمین نے اس سلسلہ میں جی او جاری کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔

پی ایف اسکام: برقی ملازمین کا احتجاج جاری

دوسری جانب احتجاج کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

گھوسیانہ میں واقع ایس ڈی او دفتر میں آج ضلع کے ملازمین و عہدیداروں نے پی ایف گھپلے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

ملازمین نے پی ایف گھپلے کےلیے حکومت کو راست طور پر ذمہ دار قرار دیا اور رقم واپس ہونے تک احتجاج کو جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔

Intro:بجلی محکمہ کے اعلی منتظمین کے ذریعہ افسران اور ملازمیں کی پی ایف رقم ایک کمپنی میں سرمایہ کاری کئے جانے کے خلاف غصہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے. بجلی ملاظمین کا احتجاج پانچویں دن بھی جاری رہا. بجلی ملاظم حکومت سے تحریر دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں. دوسری جانب صارفین کو اس احتجاج سے کافی نقصان ہو رہا ہے.

Body:بارہ بنکی کے گھوسیانہ واقع ایس ڈی او دفتر میں دوشنبہ کو پانچویں دن بھی ضلع کے تمام ملاظم اور افسر یکجہ ہوئے اور پی ایف گھپلے کے خلاف احتجاج جاری رکھا. بجلی ملاظم اور افسر کام نہیں کر رہے ہیں اور حکومت سے تحریر کا مطالبہ کر رہے ہیں کہ ان کی رقم کو کوئی نقصان نہیں ہوا ہے.
بائیٹ پریم پرکاش سنگھ، ایس ڈی او، چیک شرٹ میں بیٹھ کر بائیٹ دیتے ہوئے

بجلی ملاظمیں پی ایف گھپلے کے لئے حکومت کو سیدھے طور پر ذمہ دار بتا رہے ہیں. اور رقم واپس نہ ہونے تک احتجاج کے لئے انتباہ کر رہے ہیں
بائیٹ سومت بھٹاچاریہ، صدر ودیوت کرمچاری سنیوکت سنگھرش سمیتی، چشمہ لگائے ہوئے

دوسری جانب بجلی محکمہ کے پانچ دنوں سے جاری احتجاج کی وجہ سے صارفین کو کافی پریشانیاں ہو رہی ہیں. ان کا ضروری کام نہیں ہو پا رہا ہے.
بائیٹ راجو، صارفین، کالی شرٹ میں کم بال والے
بائیٹ امبکا یادو، صارفین، پیلی شرٹ میں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.