ETV Bharat / state

کورونا وائرس کا اثر، بارہ بنکی کراسنگ اب مستقل کھلا ہے - بارہ بنکی کا بنکی کراسنگ اب مستقل کھلا ہے

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے راستے میں پڑنے والا ٹرین کراسنگ اب پہلے کی طرح بند نہیں ہے۔ کورونا وائرس کے پیش نظر جب سے ٹرینوں کی آمد و رفت بند ہوئی ہے تب سے اس کراسنگ پر یہ بڑی تبدیلی ہے۔

barabanki crossing open now due to coronavirus and lockdown in uttar pradesh
کورونا وائرس کا اثر، بارہ بنکی کراسنگ اب مستقل کھلا ہے
author img

By

Published : Mar 24, 2020, 8:44 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں جب سے ٹرین کراسنگ کھلی ہے جب سے یہاں کے لوگوں کو آمد و رفت میں آسانی ضرور ہوئی ہے۔ لیکن یہاں کے لوگ گزرے دن یاد کر رہے ہیں۔ اور سب لوگ دعا کر رہے ہیں کہ جلد سے جلد یہ خطرہ ٹلے اور ان کی زندگی معمول پر آجائے۔

کورونا وائرس کا اثر، بارہ بنکی کراسنگ اب مستقل کھلا ہے

دراصل بنکی کراسنگ پر اس وقت جس قسم کا ماحول ہے اس سے کووڈ-19 کے خطرات اور اس سے بچنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ اقدام کی اہمیت کو سمجھا جا سکتا ہے کیوںکہ بارہ بنکی شہر کی ایک بڑی تعداد ابھی بھی اس خطرے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی ہے اور نہ ہی اس کے لیے کیے جا رہے اقدام کی اہمیت سمجھ رہی ہے۔ ابھی بھی لوگ سڑکوں اور چوراہوں پر جمع ہو کر گفتگو کر رہے ہیں جبکہ ان سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

بنکی کراسنگ کا نمونہ پیش کرنے کا مقصد یہی ہے کہ لوگ اس خطرے کو سمجھیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ بنکی ریلوے کراسنگ سے گزرنے والے زیادہ تر افراد اپنے گزرے وقت کو یاد کر رہے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ جلدی سے ریلوے کی آمد و رفت شروع ہو اور وہی شور و غل کا ماحول ہو۔ اس سے انہیں الجھن ضرور تھی لیکن اب وہ پرانے دن یاد کر رہے ہیں اور لوگوں سے اپیل کر رہے ہیں کہ گھروں میں رہے تاکہ اس خطرے سے بچا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.