ETV Bharat / state

بارابنکی: کل ہند نعتیہ مشاعرہ - تر پردیش

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارابنکی میں جشن عید میلادالنبی کے موقع پر کل ہند نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے مختلف حصوں کے شعراء نے اپنے کلام پیش کئے۔

کل ہند نعتیہ مشاعرہ
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 9:57 PM IST

اترپردیش کے ضلع بارابنکی کے فتح پور قصبہ میں جشن عیدمیلادالنبی کے موقع پر کل ہند نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔

کل ہند نعتیہ مشاعرہ، ویڈیو

اس نعتیہ مشاعرے میں ملک کے مختلف حصوں کے شعراء نے شرکت کی اور اپنے کلا سے سامعین کا دل جیت لیا۔

مشاعرے میں کلیم طارق، وسیم رامپور، صغیر بھارتی، ضیاء الحق سلطانپوری، امانت اللہ بہرائچی، پرویز جبرانی احمد سعید وغیرہ نے شرکت کی۔

مشاعرے میں نظامت کے فرائض وثیق الرحمان شفق نے انجام دئے جبکہ سامعین کی کثیر تعداد موجود تھی۔

Intro:بارہ بنکی کے فطح پور قصبہ میں عید میلاد النبی کے موقع پر بدھ کی رات کل ہند نعتیہ مشاعرہ کا احتمام کیا گیا. مشاعرہ ملک کے مخطلف حصوں سے آئے شعرا کرام نے اپنے کلام سے سامعین کا دل جیت لیا. ان شعرا کرام کو. سننے کے لئے قصبہ فطح پور سمیت قرب و جوار کے تمام گاؤں سے کے لوگوں نے شرکت کی.

Body:مشاعرہ میں کلیم طارق سیدنپوری، وسیم رامپور، سغیر بھارتیہ، ضیع الحق سلطانپوری عمانت اللہ بہرائیچی، پرویز جبزانی احمد سعید جیسے شعرا کرام نے اپنے کلام پیش کئے. مشاعرے کے نظامت کے فرائض کو واسق الرحمان سفق نے انجام دیا. مشاعرہ میں کی افراد کو ان کے بہتر کام کے لئے اعزاز سے بھی سرفراز کیا گیا.
وزول میل پر ملیں گے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.