ETV Bharat / state

بہرائچ: ننکانہ صاحب پر حملے کے خلاف احتجاج - بہرائچ کے گرودوارہ شری گرو سندھ سبھا

پاکستان کے شہر لاہور میں تاریخی گردوارہ ننکانہ صاحب پر ہوئے حملہ کے خلاف ریاست اتر پردیش کے شہر بہرائچ کے گرودوارہ شری گرو سندھ سبھا کے زیر اہتمام سکھ طبقہ کے افراد نے احتجاج کیا۔

ننکانہ صاحب پر حملے کے خلاف احتجاج
ننکانہ صاحب پر حملے کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 11:44 PM IST

سکھوں نے ننکانہ صاحب حملہ کی شدید مذمت کی اور پاکستان پر زور دیا کہ وہ فوری اقدامات کرتے ہوئے سکھ طبقہ کی سلامتی اور بہبود کو یقینی بنائے اور ایسی حرکت کرنے والے افراد کو گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے-

ننکانہ صاحب پر حملے کے خلاف احتجاج، ویڈیو

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کے شہر لاہور میں واقع ننکانہ صاحب پر چند شر پسند افراد نے حملہ کیا تھا جس کے بعد ملک گیر سطح پر احتجاج جاری ہے اور حملہ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

Intro:ننکانہ صاحب پر حملے کے خلاف بہرائچ میں سکھوں کا احتجاج
Body:پاکستان کے لاہور میں تاریخی گردوارہ ننکانہ صاحب پر ہوئے حملہ کے خلاف بہرائچ کے گرودوارہ شری گرو سندھ سبھا کے زیر اہتمام سکھ طبقہ کے افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
ان سکھوں نے اس حملہ کی شدید مذمت کی اور پاکستان پر زور دیا کہ وہ فوری اقدامات کرتے ہوئے سکھ طبقہ کی سلامتی اور بہبود کو یقینی بنائے
اور ایسی حرکت کرنے والے افراد کو گرفتار کر سخت سزا دی جائے-Conclusion:بائٹ :گرودیو سنگھ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.