ETV Bharat / state

بہرائچ: مزید پانچ افراد کورونا سے متاثر - lockdown in uttar pradesh

بہرائچ چیف میڈیکل آفیسر سریش سنگھ نے بتایا کہ 'بہرائچ کے لکھیا جدید گاؤں کے پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پانچوں مریضوں کو کورنٹائن کر دیا گیا ہے۔

بہرائچ: پانچ افراد میں کورونا کی تصدیق
بہرائچ: پانچ افراد میں کورونا کی تصدیق
author img

By

Published : May 2, 2020, 2:26 PM IST

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں کورونا کے پانچ نئے کیسز ملے ہیں۔ وہیں ضلع شراوستی میں ایک کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔

بہرائچ: پانچ افراد میں کورونا کی تصدیق

کورونا مثبت افراد ملنے سے ضلع میں خوف کا ماحول پیدا ہو گیا ہے، جہاں عوام کو ابھی تک لگ رہا تھا کہ ضلع میں گزشتہ کچھ اچھی جانچ رپورٹ آنے سے لاک ڈاؤن میں کچھ سہولت ملے گی۔ لیکن آج دونوں ضلع کی رپورٹ میں مثبت مریض کی تصدیق ہونے کے بعد عوام میں مایوسی چھا گئی ہے۔

بہرائچ: پانچ افراد میں کورونا کی تصدیق
بہرائچ: پانچ افراد میں کورونا کی تصدیق

بہرائچ چیف میڈیکل آفیسر سریش سنگھ نے بتایا کہ 'بہرائچ کے لکھیا جدید گاؤں کے پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پانچوں مریضوں کو کورنٹائن کر دیا گیا ہے۔ یہ پانچو‌ں مریض ممبئی سے بہرائچ اپنے وطن واپس آئے تھے۔'

اس سے قبل بھی ایک اور مریض اسی گاؤں سے کورونا مثبت پایا گیا تھا جو زیرِ علاج ہے۔

واضح رہے کہ 'ضلع میں مریضوں کی تعداد بڑھ کر 14 ہو گئی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.