ETV Bharat / state

اسکولی بچوں میں بیگ تقسیم - Modi government

ریاست اترپردیش کے گوتم بدھ نگر میں بیسک ایجوکیشن محکمہ کی جانب سے اسکولی بچوں میں بیگ تقسیم کئے گئے۔

اسکولی بچوں میں بیگ تقسیم
author img

By

Published : Sep 1, 2019, 8:41 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 1:10 AM IST

مرکز کی مودی حکومت ہو یا پھر ریاست اترپردیش کی یوگی حکومت اپنی تشہیر میں کبھی بھی پیچھے نہیں رہتی اور سرکاری افسران اور محکمہ بھی کافی چاک و چوبند رہتا ہے۔

اسکولی بچوں میں بیگ تقسیم
اسکولی بچوں میں بیگ تقسیم

اس تناظر میں آج بیسک ایجوکیشن محکمہ کی جانب سے گوتم بدھ نگرکے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو سرکاری اسکیم کے تحت بیگ تقسیم کئے گئے اور یہ بھی بتایا گیا کہ حکومت کے کیا کیا منصوبے ہیں جس کا فائدہ طلبا اٹھاسکتے ہیں۔

بیگ ملنے سے جہاں بچے خوش ہیں وہیں اسکول کے اساتذہ بھی پرجوش نظر آرہے ہیں۔

ٹیچروں کا کہنا ہے کہ غربت کی وجہ سے کئی بچے جھولا میں کتابیں رکھ کر اسکول آتے تھے لیکن اب بیگ ملنے سے کافی خوش ہیں اور اب وہ بھی کتابوں کو بیگ میں رکھ کر اسکول آنے لگے ہیں۔

Intro:Bags distribution in government school childrenBody:اسکولی بچوں کو سرکاری بیگ

نوئیڈا۔
مرکز کی مودی حکومت ہو یا پھر ریاست یو پی کی یوگی حکومت ۔اپنی پبلسٹی تشہیر میں پیچھے نہیں رہتیں اور سرکاری افسران اور محکمہ بھی کافی چاک و چوبند رہتا ہے۔ اس تناظر میں آج بیسک ایجوکیشن محکمہ کی جانب سے گوتم بدھ نگرکے سرکاری اسکولوں میں میں بچوں کو سرکاری اسکیم کے تحت بیگ تقسیم کئے گئےاور یہ بھی بتایا گیا کہ حکومت کے کیا کیا منصوبے ہیں جس کا فائیدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔Conclusion:Bags distribution
Last Updated : Sep 29, 2019, 1:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.