ETV Bharat / state

چار سالہ بچی کے ساتھ ریپ - اترپردیش

موقع پر پہنچی پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر بچی کو میڈیکل چانچ کے لئے ضلع ملخان سنگھ ہسپتال بھیج دیا ہے۔

چار سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری کی گئی
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 2:36 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علیگڑھ میں واقع گھیر کے ایک گاؤں کے 15 سالہ لڑکے نے چار سالہ بچی کو باجرا کھیت میں لے جا کر اس کے ساتھ ریپ کیا۔

منیلال پاٹیدار نے بتایا کہ گھیر کوتوالی علاقے کے ایک گاؤں میں چار سالہ بچی کے ساتھ ریپ کیا گیا، جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی، موقع پر پہنچی پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے اور مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔

چار سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری کی گئی

اطلاعات کے مطابق بچی گاؤں میں کھیل رہی تھی، اسی وقت بچی کو بہکا کر ملزم اسے گاؤں کے باہر باجرا کے کھیت میں لے گیا، جہاں اس کے ساتھ ریپ کیا گیا۔

مقامی لوگوں نے جب بچی کے رونے کی آواز سنی تو موقع پر ہی بچی کے ساتھ ملزم کو بھی پکڑ لیا، جس کے بعد گاؤں کے لوگوں نے اس واقعے کی اطلاع پولیس کو 100 نمبر پر دی۔

Intro:Body:

666

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.