ETV Bharat / state

وکاس دوبے کے بھائی سے خودسپردگی کی اپیل - پولیس کے سامنے خودسپردگی

وکاس دوبے کی والدہ سرلا دیوی نے اپنے چھوٹے بیٹے دیپ پرکاش دوبے سے پولیس کے سامنے خودسپردگی کرنے کی اپیل کی ہے۔

وکاس دوبے کے بھائی سے خودسپردگی کی اپیل
وکاس دوبے کے بھائی سے خودسپردگی کی اپیل
author img

By

Published : Jul 22, 2020, 1:57 PM IST

گینگسٹر وکاس دوبے کی والدہ سرلا دیوی نے آج اپنے چھوٹے بیٹے دیپ پرکاش دوبے سے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'دیپ خودسپردگی کردیں ورنہ پولیس آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو مار ڈالے گی۔'

وکاس دوبے کی والدہ سرلا دیوی نے اپنے چھوٹے بیٹے 'دیپ پرکاش دوبے سے پولیس کے سامنے خودسپردگی کرنے کی اپیل کی ہے۔

سرلا دیوی نے بیٹے سے کہا کہ 'پولیس آپ کی حفاظت کرے گی۔ وہ صرف کچھ سوالات پوچھیں گی۔ اگر آپ نے کوئی غلط کام نہیں کیا ہے تو آپ کیوں چھپ رہے ہیں؟ اپنے بھائی کی وجہ سے اپنے آپ کو نہ چھپاؤ۔

یہ بھی پڑھیں: 'تین اراکین اسمبلی وکاس دوبے کے رابطے میں تھے'

واضح رہے کہ تین جولائی کو ہوئے کانپور تصادم کے بعد سے ہی دیپ پرکاش دوبے فرار ہے۔ پولیس نے ہسٹری شیٹر دیپ پرکاش کے ٹھکانے سے متعلق معلومات فراہم کرنے والے کو 20 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.