ETV Bharat / state

AMU to File FIR Over Fake Messages: وائس چانسلر کے نام سے جعلی ای میل آئی ڈی بنانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائےگی

author img

By

Published : Mar 15, 2022, 8:19 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے نام سے جعلی ای میل آئی ڈی بنا کر فرضی پیغامات Fake Messages بھیجنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائےگی۔ AMU to File FIR Over Fake Messages

AMU to File FIR Over Fake Messages: وائس چانسلر کے نام سے جعلی ای میل آئی ڈی بنانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائےگی
AMU to File FIR Over Fake Messages: وائس چانسلر کے نام سے جعلی ای میل آئی ڈی بنانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائےگی

اے ایم یو رجسٹرار عبدالحمید (آئی پی ایس) کے دفتر سے جاری ایک نوٹس میں جعلی ای میل آئی ڈی کے ذریعے اے ایم یو وائس چانسلر کا نام استعمال کرنے والے کچھ شرپسند عناصر کے خلاف یونیورسٹی برادری کو خبردار کیا گیا ہے۔ AMU to File FIR Over Fake Messages

اس معاملے پر رجسٹرار عبدالحمید نے کہا کہ یونیورسٹی انتظامیہ قانونی کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، وائس چانسلر کی جعلی ای میل آئی ڈی بنا کر فرضی پیغامات بھیجنے والے شرپسندوں کے خلاف پولیس میں شکایت کی جائےگی۔ سبھی سے گزارش ہے کہ اس طرح کے فرضی ای میل پر توجہ نہ دیں۔ AMU to File FIR Over Fake Messages

یہ بھی پڑھیں: فرضی ای میل، نامعلوم شخص کے خلاف ایف آئی آر درج

یونیورسٹی پراکٹر پروفیسر محمد وسیم علی نے فون پر اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ وائس چانسلر کے نام سے فرضی ای میل آئی ڈی بنانے والے کے خلاف تھانہ سول لائن میں ایف آئی آر درج کروائی جا رہی ہے، فی الحال جعلی ای میل آڈی بنا فرضی پیغامات بیچنے والے کا کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا ہے۔ AMU to File FIR Over Fake Messages

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.