ETV Bharat / state

AMU Junior Doctors Protest اے ایم یو کےچار سو جونیئر ڈاکٹرز ہڑتال پر

جواہر لال نہرو میڈیکل کالج، اے ایم یو کے جونیئر ڈاکٹروں کی آج تیسرے دن بھی ہڑتال جاری ہے۔ بڑی تعداد میں ڈاکٹروں نے باب سید پر پہنچ کر احتجاج کیا اور بدتمیزی کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

اے ایم یو کے 400 جونیئر ڈاکٹرز ہڑتال پر
اے ایم یو کے 400 جونیئر ڈاکٹرز ہڑتال پر
author img

By

Published : Aug 19, 2023, 2:15 PM IST

اے ایم یو کے 400 جونیئر ڈاکٹرز ہڑتال پر

علیگڑھ: علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کا جواہر لال نہرو میڈیکل کا شمار ملک کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ہوتا ہے۔ جہاں ہزاروں کی تعداد میں روزانہ مریض دور دراز سے علاج کے لئے آتے ہیں لیکن گزشتہ تین روز سے ڈاکٹروں کی ہڑتال کے سبب مریضوں بنا علاج کے ہی واپس لوٹنا پڑھ رہا ہے۔ واضح رہے 16 اگست کو دیر رات اے ایم یو طلباء کے ساتھ آئے ایک مقامی رہائشی اور ڈاکٹروں کے درمیان علاج میں دیری کی وجہ سے لڑائی ہوئی جس کے بعد سے تقریبا 400 جونیئر ڈاکٹرز ہڑتال پر ہیں جس کے سبب دور دراز سے آنے والے مریضوں کو بنا علاج کے ہی واپس جانا پڑھ رہا ہے۔

جونیئر ڈاکٹر صفت تنویر نے بتایا کہ علاج کے دوران اکثر مریضوں اور ڈاکٹروں کے درمیان لڑائی ہوتی رہتی ہے۔ مریض ہمیشہ اپنے مطابق خلد سے خلد علاج کروانے چاہتے ہیں جب کے یہ اختیار ڈاکٹرز کو ہے کہ وہ مریض کے مرض کے مطابق علاج کریں۔ 16 اگست کی رات کو بھی جلدی علاج کروانے کی وجہ سے ہی خود کو اے ایم یو کا طالب علم بتانے والے مریض نے ڈاکٹر کارتک کے ساتھ ناصرف بدتمیزی کی بلکہ اس پر ہاتھ بھی اٹھایا اس لئے ہم لوگ ہڑتال پر ہیں اور یہ ہڑتال جب تک جاری رہےگی جب تک پیٹائی کرنے والے کی گرفتاری نہیں ہوتی۔

یہ بھی پڑھیں: AMU Doctors Strike اے ایم یو ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری

ڈاکٹر تبی الدین ملک نے کہا ڈاکٹر پر حملہ کرنے والے کو پولیس گرفتار نہیں کرتی جب تک ہڑتال جاری رہے گی کیونکہ ہر بار ہمارے ساتھ اسی طرح سے بدتمیزی کی جاتی ہے جس کے خلاف کوئی کروائی نہیں ہوتی۔ڈاکٹرز کی ہڑتال سے دور دراز سے آنے والے مریضوں کو بنا علاج کے ہی لوٹنے پڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.