اس کے علاوہ نئے داخلے اور امتحانات کے سلسلے میں مدد کے لیے کنٹرولر دفتر میں بھی یہ قائم کیا گیا ہے۔
اے ایم یو کے ڈین اسٹوڈنٹس ویلفیئر پروفیسر مجاہد علی بیگ نے بتایا کووڈ 19 کے سلسلے میں یونیورسٹی ہیلتھ سروس میں ڈاکٹر نجم الہدیٰ خاں (موبائل: 9412535633)، ایم اے ایس میں ایکسٹینشن نمبر: 4050، انعام الرحمن (موبائل: 9358255075)، پراکٹر آفس میں ڈیوٹی رائیڈر اور اسسٹنٹ پراکٹر ڈاکٹر ظفر افتخار (موبائل:9837000614) کے نمبرز جاری کئے گئے ہیں۔
جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج میں پرنسپل وسی ایم ایس (رابطہ نمبر: 05712721934)، ڈی ایس ڈبلیو دفتر میں اسسٹنٹ ڈی ایس ڈبلیو ڈاکٹر محمد دانش اعظمی (موبائل : 8909654800) سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
اس کے علاوہ داخلہ و امتحانات کے سلسلے میں کنٹرولر دفتر میں اسسٹنٹ کنٹرولر محمد فیض فرید (موبائل:9452040956) سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔