ETV Bharat / state

اے ایم یو کے ڈاکٹر کی بھوک ہڑتال ختم - اترپردیش نیوز

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ریذیڈنٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (آر ڈی اے) کے سابق صدر ڈاکٹر حمزہ ملک نے بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے۔

amu doctors end hunger strike
اے ایم یو کے ڈاکٹر کی بھوک ہڑتال ختم
author img

By

Published : Dec 9, 2020, 7:57 PM IST

جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ریزیڈنٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (آر ڈی اے) کے سابق صدر ڈاکٹر حمزہ ملک نے 7 تاریخ صبح دس بجے سے شعبہ اورفارمولوجی (orphalmology) کے مسئلے مسائل کو لے کر بھوک ہڑتال شروع کی تھی، جو گزشتہ شب ختم ہوئی۔ ڈاکٹرز کے مطالبات کے مطابق وائس چانسلر نے کمیٹی کی تشکیل کی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

آر ڈی اے کے سابق صدر ڈاکٹر حمزہ ملک نے خصوصی گفتگو میں بتایا 7 تاریخ کو صبح 10:30 بجے انسٹیٹیوٹ آف اور فارمولوجی (orphalmology) میں آر ڈی اے کے بینر تلے میں شعبہ کے اور آر ڈی اے کے مسئلے مسائل کو لے کر بھوک ہڑتال پر بیٹھا تھا، جس میں ہمارے مطالبات تھے کہ یہاں شعبہ میں جو 7، 8 پروفیسر حضرات ہیں جو پچھلے دس سال سے آپریشن تھیٹر (او ٹی) کی شکل نہیں دیکھی ہے ہد تو جب ہو جاتی ہے کہ وہ او پی ڈی تک نہیں جاتے ہیں۔

ہم نے مطالبہ کیا کہ یہ ایک انسٹیٹیوٹ ہے جہاں پر جونیئر ریذیڈنٹ کو سکھایا اور پڑھایا جاتا ہے اور ہمارا مطالبہ یہ بھی تھا کہ ہر روز ڈاکٹر کو کتنی سرجری کرنے کو ملیں گی یہ طے کیا جائے۔

amu doctors end hunger strike
آفس میمو

مزید پڑھیں:

غیر معمولی مہنگائی کے خلاف خواتین کا احتجاج

ڈاکٹر حمزہ ملک نے مزید بتایا کہ گزشتہ شب تقریباً 10 بجے جب میری طبیعت بد سے بد تر ہونے لگی تھی بگڑ رہی تھی جس کی وجہ سے مجھے ٹراما سینٹر شفٹ کیا گیا اس وقت راجسٹرا صاحب کے کہنے پر پرنسپل آتے ہیں اور انہوں نے یقین دلایا کہ صبح تک تمہاری ساری مانگی مان لی جائیں گی اور ہم بھی وائس چانسلر صاحب کا شکر ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک کمیٹی تشکیل کی ہے جو دس دن کے اندر اپنی رپورٹ وائس چانسلر صاحب کو دے گی اور پھر اس پر ایکشن لیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.