ETV Bharat / state

علیگڑھ: 24 گھنٹے میں کورونا کے 30 مریض صحتیاب - علی گڑھ میں کورونا معاملے

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ سے اچھی خبر موصول ہوئی ہے۔ یہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 30 کورونا متاثرین صحتیاب ہوئے ہیں۔ ضلع میں اب تک کورونا متاثرین کی تعداد 1300 پہنچ گئی ہے، جس میں 26 اموات اور تقریباً 72 فیصد متاثرین صحتیاب ہو چکے ہیں۔

علیگڑھ: 24 گھنٹے میں 30 کورونا متاثرین صحتیاب

author img

By

Published : Jul 30, 2020, 2:10 PM IST

ملک کے ساتھ علیگڑھ میں بھی کورونا متاثرین افراد کی تعداد میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ وہیں دوسری جانب علیگڑھ کے لئے راحت اور خوشی کی خبر یہ کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 30 کورونا سے متاثرین کے صحتیاب ہونے کے بعد ڈسچارج ہوگئے ہیں۔

گزشتہ روز 6 متاثرین علیگڑھ کے اورچڈ بلیو ہوٹل سےاور آج 24 متاثرین علی گڑھ کے جیون جوتی اسپتال سے ڈسچارج ہوئے ہیں۔

علی گڑھ کے ڈی ایم چند بھوشن سنگھ نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں محفوظ رہیں۔ ضرورت پر ہی گھر سے باہر نکلیں

ضلع علی گڑھ میں آج 12 بجے تک کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 1300 پہنچ گئی ہے جس میں 26 اموات ہو چکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.