ETV Bharat / state

Accused jumps off Upper Floor in Court جیل بھیجنے کے فیصلے کے بعد ملزم کی عدالت بالائی منزل سے چھلانگ - اترپردیش خبر

ضلع علیگڑھ ڈسٹرکٹ کورٹ میں ایک ملزم کو جیل بھیجنے کے فیصلے کے بعد اس نے کورٹ کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا دی۔ پولیس نے ملزم علاج کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال میں داخل کروایا ہے۔ Accused jumps off Upper Floor in Aligarh Court

ڈسٹرکٹ کورٹ
ڈسٹرکٹ کورٹ
author img

By

Published : Dec 4, 2022, 9:30 AM IST

علی گڑھ: ریاست اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ تھانہ سول لائن کے تحت ڈسٹرکٹ کورٹ میں گزشتہ روز اس وقت ہلچل مچ گئی جب جج سے وارنٹ واپس مانگنے گئے ایک ملزم کو جیل بھیجنے کا حکم دیا گیا تو نوجوان نے عدالت کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا دی۔ اس واقعہ کے بعد عدالت کے احاطہ میں کہرام مچ گیا۔ موقعے پر موجود پولیس اہلکار نوجوان اٹھا کر علاج کے لیے ضلع اسپتال لے گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ زخمی وارنٹی نوجوان دانش عرف دادا ولد صغیر احمد نے بتایا کہ میں سول لائن دھورا مافی کا رہائشی ہوں اور تقریبا 12 سال قبل ایک کیس کے سلسلے میں میرے خلاف وارنٹ جاری کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اسے جھوٹے مقدمے میں پھنسایا گیا تھا، اس کیس سے میرا کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ After verdict the Accused jumps off Upper Floor in Aligarh District court

ایڈووکیٹ

دانش نے مزید بتایا کہ پیشی کے دوران جج نے جیل بھیجنے کا حکم جاری کیا۔ دانش کا کہنا ہے کہ اس کی بیوی حاملہ ہے جس کی وجہ سے وہ گھبرا کر بھاگنے لگا۔ اس لیے اس نے عدالت کی چھت سے چھلانگ لگا دی۔ اس واقعے سے متعلق سردار مکیش سینی (ایڈووکیٹ) نے بتایا ڈسٹرکٹ کورٹ میں ایک شخص اپنی پیشی پر آیا تھا۔ اس دوران اس نے کورٹ کی بالائی منزل سے اچانک چھلانگ لگا دی جس کے بعد ملزم نے بھاگنے کی کوشش کی۔ اس کو پکڑنے کے لیے پولیس بھی اس کے پیچھے بھاگی۔ بالاخر پولیس نے اسے پکڑ لیا۔ Accused jumps off Upper Floor in Aligarh Court

مزید پڑھیں:لاء فیکلٹی کی موٹ کورٹ ٹیم نے اے ایم یو کا نام روشن کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.