ETV Bharat / state

بارہ بنکی: وکلاء کا پروٹیکشن ایکٹ نافذ کرانے کا مطالبہ - وکیل ششر ترپاٹھی کے قتل

وکلاء نے جوڈیشل کاموں کا بائیکاٹ کیا اور ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ کو میمورنڈم دیکر ہلاک شدہ شخص کے اہل خانہ کو معاوضہ و دیگر سرکاری امداد دئے جانے کا مطالبہ کیا۔

خوف زدہ وکلا نے پروٹیکشن ایکٹ نافذ کرانے کا مطالبہ کیا
خوف زدہ وکلا نے پروٹیکشن ایکٹ نافذ کرانے کا مطالبہ کیا
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 7:20 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں وکیل ششر ترپاٹھی کے قتل کی مخالفت میں بارہ بنکی کے وکلا نے احتجاج کیا۔

خوف زدہ وکلا نے پروٹیکشن ایکٹ نافذ کرانے کا مطالبہ کیا

وکلا نے جوڈیشل کاموں کا بائیکاٹ کیا اور ایڈشنل ضلع مجسٹریٹ کو میمورنڈم دیکر مقتول کے اہل خانہ کو معاوضہ و دیگر سرکاری امداد دئے جانے کا مطالبہ کیا۔

میمورنڈم کے ذریعہ وکلا نے اپنے اور اپنے اہل خانہ کی حفاظت کے لئے پروٹیکشن ایکٹ نافذ کرانے کا مطالبات کیا۔

ضلع بار ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ 2019 میں جتنے بھی وکلا کے قتل ہوئے ہیں ان کے اہل خانہ کو معاوضہ اور انکے کنبہ سے کسی کو ملازمت دی جائے، ساتھ ہی تمام اضلاع کے بار ایسوسی ایشن کے صدر کو تحفظ فراہم کرائی جائے.

Intro:لکھنؤ میں وکیل ششر ترپاٹھی کے قتل کی مخالفت میں بارہ بنکی کے وکلا نے احتجاج کیا. وکلا نے جمعرات کو جوڈیشل کاموں کا بائے کاٹ کیا اور ایڈشنل ضلع مجسٹریٹ کو میمورنڈم دیکر مہلک کے اہل خانہ کو معاوزہ اور دیگر امداد دئے جانے کا مطالبہ کیا. میمورنڈم کے ذریعہ وکلا نے اپنے اور اپنے اہل خانہ کی حفاظت کے لئے پروٹیکشن ایکٹ نافذ کرانے سمیت متعدد مطالبات کئے.

Body:ریاست میں مسلسل وکلا کے ہو رہے قتل سے وکلا بھی خوفزدہ ہیں. انہیں اپنی اور اپنے اہل خانہ کے حفاظت کی تشویش ہے. جمعرات کو دئے گئے میمورنڈم میں ششر ترپاٹھی کی امداد کے ساتھ خصوصی طور پر انکی حفاظت کا مطالبہ کیا گیا ہے. ضلع بار ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ 2019 میں جتنے بھی وکلا کے قتل ہوئے ہیں. ان کے اہل خانہ کو معاوزہ اور انکے کنبہ سے کسی کو ملازمت دی جائے. ساتھ ہی تمام اضلاع کے بار ایسوسی ایشن کے صدر کو حفاظت مہیہ کرائی جائے. یہی نہیں جن وکلا یہ ان کے اہل خانہ کے اصلحے کی درخواست زیر سماعت ہیں. انہیں. فورآ لائیسینس دیا جائے.
بائیٹ بھارت یادو، صدر ضلع بار ایسوسی ایشن
بائیٹ سنیت اوستھی، جنرل سیکریٹری، ضلع بار ایسوسی ایشن

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.