ETV Bharat / state

سیدہ کائنات فاطمۃ زہرا کی یاد میں مجلس کا انعقاد - فاطمہ زہرا

پیغمبر مصطفیٰ کی لخت جگر و سیدہ کائنات فاطمہ زہرا کی یاد میں ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء کرام سمیت مشہور سوز خوانوں نے بھی شرکت کی۔

سیدہ کائنات فاطمۃ زہرا کی یاد میں مجلس کا انعقاد
فاطمہ زہرا پر ہوئے مصائب و آلام کو یاد کرتے ہوئے لوگ گریہ و زاری کرتے نظر آئے
author img

By

Published : Jan 21, 2021, 11:25 AM IST

Updated : Jan 21, 2021, 5:59 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا کی یاد میں جامعہ امام جعفر صادق واقع صدر امام باڑہ بیگم گنج میں مجلس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک کے علماء کرام و مشہور سوز خوانوں نے شرکت کی۔

سیدہ کائنات فاطمۃ زہرا کی یاد میں مجلس کا انعقاد

وہیں سوز خوانوں نے جب مصائبی قصیدہ خوانی کی تو موجودہ لوگ اپنے آنسؤں کو نہ روک سکے۔

ساتھ ہی حضرت فاطمہ زہرا پر ہوئے مصائب و آلام کو یاد کرتے ہوئے لوگ گریہ و زاری کرتے نظر آئے۔

مولانا صفدر حسین زیدی نے بتایا کہ شہزادی فاطمہ زہرا کی پوری زندگی صرف اللّٰہ کو راضی کرنا اس کی بندگی کرنا اور انسانیت کو اس کے اعلیٰ منزلت تک پہونچا دینا تھا۔

فاطمہ زہرا پر ہوئے مصائب و آلام کو یاد کرتے ہوئے لوگ گریہ و زاری کرتے نظر آئے
فاطمہ زہرا پر ہوئے مصائب و آلام کو یاد کرتے ہوئے لوگ گریہ و زاری کرتے نظر آئے

شہزادی کا یہی اصلی مقصد تھا جو انہیں اپنے والد سے اور فطری طور پر ملا ہوا تھا۔

اس مجلس میں علماء کرام سمیت مشہور سوز خوانوں نے بھی شرکت کی

مولانا صفدر حسین زیدی نے کہا کہ شہزادی نے ہر عہد کے ظالم کے ظلم کے خلاف آواز بلند کرکے سرفرازی و سر بلندی حاصل کی ہے اور یہ تعلیم دی کہ وقت پڑنے پر ظلم کے خلاف آواز بلند کی جائے۔

پیغمبر مصطفیٰ کی بیٹی فاطمہ زہرا کی یاد میں ایک مجلس کا انعقاد

اس موقع پر سوز خوانوں نے اپنے اپنے کلام پیش کیے اور علماء کرام نے مجلس کو خطاب کرکے عقیدت و محبت کا پیغام دیا۔

Last Updated : Jan 21, 2021, 5:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.