ETV Bharat / state

مظفرنگر: پولیس کی گولی سے بدمعاش زخمی

author img

By

Published : Sep 24, 2020, 8:17 PM IST

گرفتاربدماش مظفرنگر کہ مملانا سڑک پر ہوئے آصف قتل کیس میں مطلوب تھا۔

مظفرنگر: پولیس کی گولی سے بدمعاش زخمی
مظفرنگر: پولیس کی گولی سے بدمعاش زخمی

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کوتوالی,رڑکی سڑک پر پولیس چیکنگ کے دوران جب پولیس نے دو بائیک سوار مشتبہ نوجوانوں کو رکنے کا اشارہ کیا تو ان لوگوں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی کارروائی میں پولیس نے بھی فائرنگ کی جس میں ایک بدمعاش احمد ولد ارشد رہائشی تھانہ سیکٹر 14 جنپد سونیپت ہریانہ پولیس کی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا، جبکہ بدمعاش کا ایک ساتھی بھاگنے میں کامیاب ہوا۔ جس کو پکڑنے کے لئے پولیس نے گھنٹوں کوشش کی۔زخمی ہوا بدمعاش سونو سکّہ۔ کا ساتھی ہے جو کچھ روز قبل ہوئے آصف کے قتل میں مطلوب تھا۔

مظفرنگر: پولیس کی گولی سے بدمعاش زخمی

بتایا گیا کہ پکڑاگیا بدمعاش ایک شاطر قسم کا بدماش ہے جو گزشتہ کچھ روز پہلے مظفرنگر کہ مملانا سڑک پر ہوئے آصف کے قتل میں مطلوب تھا،پکڑے گئے بدمعاش کے اوپر 25 ہزار کا انعام ہے۔اور یہ ایک ضلع ٹاپ ٹین بدمعاش ہے۔جس کے اوپر تقریبا تین سے زیادہ کیسز درج ہیں۔جس میں قتل ۔قتل کی کوشش وغیرہ کے مقدمات درج ہیں۔پکڑے گئے بدمعاش کے پاس سے پولیس نے ایک پسٹل زندہ کارتوس ۔2 کھوکہ کارتوس ایک موٹرسائیکل سی ڈی ڈاؤن برآمد کی۔

یہ بھی پڑھیں:جعلی کرنسی نوٹوں کی چھپائی کرتے ہوئے ایک شخص گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.