ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا کے معاملے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اس دوران ضلع میں آج کورونا کے 86 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں۔ وہیں 64 مریض آج صحتیاب ہوئے ہیں۔ جبکہ کورونا سے اب تک 60 مریضوں کی اموات ہو چکی ہے۔
ضلع میں ملے تمام نئے مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے جبکہ کچھ مریضوں کو ہوم اسولیٹ کیا گیا ہے۔ اس کی جانکاری اے ڈی ایم الوک کمار نے دی۔