ETV Bharat / state

مظفرنگر: کورونا کے 52 نئے مریضوں کی تصدیق، 17 صحتیاب - مظفرنگر میں کورونا سے صحتیاب مریض

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں آج کورونا وائرس کے 52 نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ وہیں 17 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں اور اب تک 60 سے زائد مثبت مریض اس بیماری کی زد میں آکر فوت بھی پا چکے ہیں۔

کورونا کے 52 نئے مریضوں  کی تصدیق
کورونا کے 52 نئے مریضوں کی تصدیق
author img

By

Published : Dec 3, 2020, 9:13 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کے نئے معاملے روز بروز سامنے آرہے ہیں۔ آج بھی ضلع میں 52 مثبت کیس ملے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔ آج موصول ہوئی رپورٹ میں کورونا کے 52 مثبت معاملے سامنے آئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

راحت کی بات یہ بھی ہے کی محکمہ صحت کی ٹیم نے آج 17 مثبت مریضوں کو صحتیاب ہونے کے بعد ڈسچارج بھی کردیا ہے۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 541 ہو گئی۔ مظفر نگر میں اب تک 60 سے زائد کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 52 نئے کیس ملے ہیں۔ ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 6467 کے قریب متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.