ETV Bharat / state

سول جج اہلیتی امتحانات کے نتائج حوصلہ افزا - اترپردیش پبلک سروس کمیشن

اترپردیش پبلک سروس کمیشن (یو پی پی ایس سی) کی جوڈیشیل سروسز (سول جج جونیئر ڈویژن) امتحانات 2018 کے نتائج ظاہر ہوئے جس میں 38 مسلم امیدارون نے کامیابی کا پرچم لہرایا ہے جبکہ لکھنئو کی اکانشا تیواری نے اس امتحان میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے۔

سول جج اہلیتی امتحانات کے نتائج ظاہر
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 9:49 AM IST

مسلم امیدواروں میں شاہنواز صدیقی نے سرفہرست مقام حاصل کیا، انہوں نے امتحان میں گیارہواں رینک حاصل کیا ہے، جبکہ طالبات میں حنا کوثر نے 96 واں رینک حاصل کیا ہے۔

یو پی پی ایس ایس سی امتحانات میں اس مرتبہ مسلم امیدواروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

پی سی ایس جے میں اس مرتبہ 38 مسلم طلبا نے کامیابی حاصل کی ہے ان میں 18 خواتین شامل ہیں، 38 میں سے چار امیدوار علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے طالب علم ہیں جس میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔

یو پی پی ایس سی کی طرف سے منعقد جج اہلیتی امتحان 16 دسمبر 2018 کو منعقد ہوئے تھے اور اس میں کل 64691 امیدواروں نے شرکت کی تھی۔

جس میں 6041 امیدواروں کو کامیابی نصیب ہوئی اور انٹر ویو 21 جون 2019 کو ہوا تھا جس میں 1823 امیدوار شامل ہوئے اور 24 امیدوار غیر حاضر رہے، انٹرویو کے مرحلے کے بعد 610 امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا جس میں سے 38 امیدوار مسلم طلبا شامل ہیں۔

کامیاب مسلم امیدوار کے نام اور رینک۔

محمد شاہ نواز صدیقی 11
جسیم خان 36
حنا کوثر 93
آصف نواز خان 96
مہر جہاں 97
امیمہ شاہنواز 100
ذیشان مہدی 103
نویداختر 120
ناظم آباد نمبر 124
بشری نور 129
بشری خورشید 160
ارشاد 172
جاوید 174
ندازیدی 187
مہناز خان 188
ام اختر 207
ذیشان خان 224
صبا فاطمہ 229
تعریف مصطفی خان 243
شمس الرحمان 273
محمد فراز حسین 282
عفیفہ عرفان 296
ایورل عمران 206
محمد سہیل 348
شمیمیول رضوان 378
نشا علی 384
فرحین خان 402
ہما 410
زینت پروین 421
جاوید خان 431
زاہد 452
ثمرین فاطمہ 408
ناظمہ 465
فرحا ناز پروین 469
سرفراز احمد 495
محمدفرحان 497
اظغرعلی 589
نسیم ۱محمد 597۔

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی ریسیڈینشیل کوچنگ اکیڈمی کے سات طلبہ نے بھی اتر پردیش جوڈیشیل سروس مقابلہ جاتی امتحان میں کامیابی حاصل کی۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سات طلبہ طالبات نے اترپردیش پبلک سروس کمیشن کے جوڈیشیل سروسیز(سول جج) امتحان 2018 میں کامیابی حاصل کی ہے۔

یونیورسٹی کے ریسیڈینشیل کوچنگ اکیڈمی (آر سی اے) میں کوچنگ حاصل کرنے والے جو طلبا اس مقابلہ جاتی امتحان میں کامیاب ہوئے ہیں ان کے نام درج ذیل ہیں۔

پرتیوش گپتا (78 ویں رینک)
آصف نواز خان( 96 ویں رینک)
میناکشی بنسل (186 ویں رینک)
مہناز خان (188 ویں رینک)
شمس الرحمن (273 ویں رینک)
شالنی سنگھ (375 ویں رینک)
فرح ناز پروین (469 ویں رینک)

کامیاب طلبا، اساتذہ اور آر سی اے کے عملہ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے کہا کہ ان نتائج سے ہمیں بانی درسگاہ سرسید احمد خان کے مشن کی تکمیل میں مدد ملتی ہے اور ملک کے تعلیمی نقشہ پر ہماری ساکھ مضبوط ہوتی ہے۔

وائس چانسلر نے مزید کہا کہ ان نتائج سے ہماری علمی حصولیابیوں سے ادارے کی شبیہ یقینی طور سے بہتر ہوئی ہے اور اے ایم یو برادری کے لیے یہ فخر کا مقام ہے کہ حالیہ برسوں میں رینکنگ میں ہماری یونیورسٹی سرفہرست رہی ہے۔

Intro:38 مسلم امیدوار جج کے امتحان میں کامیاب 18 خواتین شامل۔ چار علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے مسلم طالب علم بھی شامل جس میں دو خواتین بھی ہیں۔

Body:38 مسلم امیدوار جج کے امتحان میں کامیاب 18 خواتین شامل۔

مسلم امیدواروں میں شاہنواز صدیقی سرفہرست ہیں انہوں نے امتحان میں گیارہویں رنگ حاصل کی ہے۔ جبکہ لڑکیوں میں حنا کوثر کو 96 ویی رینگ حاصل ہوئی ہے۔

اتر پردیش پریلمندری سول سروس کمیشن (یو پی پی ایس سی) کی طرف سے جوڈیشل سروسز ( سول جج جونیئر ڈویژن) ایگزام 2018 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ لکھنؤ کی اکانشا تیواری سرفہرست رہی ہیں۔

اس مرتبہ مسلم امیدواروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ پی سی ایس جے میں اس مرتبہ 38 مسلمانوں نے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے ان میں 18 خواتین شامل ہیں۔ کل 38 مسلمانوں میں چار علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے طالب علم ہیں جس میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔

یو پی پی ایس سی کی طرف سے جاری امتحان 16 دسمبر 2018 کو منعقد ہوئے تھے اور اس میں کل 64691 امیدوار شریک ہوئے تھے۔ جس میں 6041 امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا۔ اور انٹر ویو 21 جون 2019 کو کرایا گیا جس میں 1823 امیدوار شامل ہوئے جبکہ 24 امیدوار غیر حاضر ہے انٹرویو کے بعد 610 امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا جس میں سے 38 امیدوار مسلمان ہیں۔

کامیاب ہونے والے تمام مسلم امیدوار کے نام اور رینک۔

محمد شاہ نواز صدیقی 11
جسیم خان 36
حنا کوثر 93
آصف نواز خان 96
مہر جہاں 97
امیمہ شاہنواز 100
ذیشان مہدی 103
نویداختر 120
ناظم آباد نمبر 124
بشری نور 129
بشری خورشید 160
ارشاد 172
جاوید 174
ندازیدی 187
مہناز خان 188
ام اختر 207
ذیشان خان 224
صبا فاطمہ 229
تعریف مصطفی خان 243
شمس الرحمان 273
محمد فراز حسین 282
عفیفہ عرفان 296
ایورل عمران 206
محمد سہیل 348
شمیمیول رضوان 378
نشا علی 384
فرحین خان 402
ہما 410
زینت پروین 421
جاوید خان 431
زاہد 452
ثمرین فاطمہ 408
ناظمہ 465
فرحا ناز پروین 469
سرفراز احمد 495
محمدفرحان 497
اظغرعلی 589
نسیم ۱محمد 597۔

اے ایم یو، آر سی اے کے ساتھ طلبہ نے اتر پردیش جوڈیشیل سروس مقابلہ جاتی امتحان میں کامیابی حاصل کی۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ساتھ طلبہ طالبات نے اترپردیش پبلک سروس کمیشن کے جوڈیشیل سرویز(سول جج) امتحان 2018 میں کامیابی حاصل کی ہے۔ یونیورسٹی کے ریذیڑ نشنل کوچنگ اکیڈمی (آر سی اے) میں کوچنگ حاصل کرنے والے جو طلبہ اس مقابلہ جاتی امتحان میں کامیاب ہوئے ہیں ان کے نام

۱۔ پرتیوش گپتا (78 ویں رینک)
۲۔ آصف نواز خان( 96 ویں رینک)
۳۔ میناکشی بنسل (186 ویں رینک)
۴۔ مہناز خان (188 ویں رینک)
۵۔ شمس الرحمن (273 ویں رینک)
۶۔ شالنی سنگھ (375 ویں رینک)
۷۔ فرح ناز پروین (469 ویں رینک) شامل ہیں۔

کامیاب طلبہ، اساتذہ اور آر سی اے کے عملہ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے کہا کہ ان نتائج سے ہمیں بانی درسگاہ سرسید علیہ الرحمن کے مشن کی تکمیل میں مدد ملتی ہے اور ملک کی تعلیمی نقشہ پر ہماری ساکھ مضبوط ہوتی ہے۔ وائس چانسلر نے مزید کہا کہ حالیہ دنوں میں ہماری میری علمی حصولیابیو سے ادارے کی شبیہ یقینی طور سے بہتر ہوئی ہے اور اے ایم یو برادری کے لیے یہ فخر کا مقام ہے کہ حالیہ برسوں میں رینکنگ میں ہماری یونیورسٹی سرفہرست رہی ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.