ETV Bharat / state

بستی: کورونا وائرس کے 17 نئے معاملے - 15 افراد جاں بحق ہوئے ہیں

اترپردیش کے شہر بستی میں کورونا وائرس کے 17 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد ضلع میں مجموعی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 345 ہوگئی ہے۔

17 new cases of coronavirus in basti uttar pradesh
کورونا وائرس کے 17 نئے معاملے
author img

By

Published : Jun 27, 2020, 1:44 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بستی کے ذرائع نے بتایا کہ بی آر ڈی میڈیکل کالج گورکھپور سے موصول جانچ رپورٹ میں آج 17 نئے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ضلع میں مجموعی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 345 ہوگئی ہے۔

اس میں سے 248 افراد مکمل طور سے شفایاب ہوکر اپنے گھروں کو جاچکے ہیں جبکہ 15 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع میں اس وقت 82متاثرین کا علاج جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.