ETV Bharat / state

مظفرنگر میں کورونا کے 16 نئے مریض اور 40 صحتیاب

مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آج 16 نئے کیس ملے ساتھ ہی 40 مریض صحت یاب ہوئے اور اب تک 264 کے قریب مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔

مظفرنگر میں کورونا کے 16 نئے مریض اور 40 صحتیاب
مظفرنگر میں کورونا کے 16 نئے مریض اور 40 صحتیاب
author img

By

Published : Jun 10, 2021, 9:15 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز کا نکلنا بدستور جاری ہے۔

آج بھی ضلع میں 16 مثبت کیس ملے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔ آج موصول ہوئی رپورٹ میں 16 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

مظفرنگر میں کورونا کے 16 نئے مریض اور 40 صحتیاب
مظفرنگر میں کورونا کے 16 نئے مریض اور 40 صحتیاب

40مثبت مریضوں کی رپورٹ منفی بھی آئی ہے۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد358 ہے۔ مظفر نگر میں اب تک264 کے قریب کورونا مثبت افراد کی موت ہو چکی ہیں۔
مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 16 نئے کیس ملے ہیں۔ ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔

میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 29803کے قریب متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.