ETV Bharat / state

ادھم پور میں ای چالان ایپ لانچ

ای چالان ایپ کو لانج کرنے کے بعد ڈی سی نے کہا کہ 'اس ایپپ سے ادھم پور میں جرمانہ وصولی میں شفافیت آئے گی'۔

e-Challan app
ای چالان ایپ
author img

By

Published : Nov 4, 2020, 5:38 PM IST

ضلع ادھم پور کے ڈی سی پیوش سنگلا نے فیس و جرمانے کے عمل کو شفاف بنانے کے لیے ایکسیس بینک کے تعاون سے ای چالان ایپ لانچ کیا ہے۔

ای چالان ایپ

ڈی سی دفتر احاطے میں آج منعقدہ ایک پروگرام میں ایپ لانچنگ کے دوران ادھم پور کے دیگر افسران موجود رہے۔

ای جالان ایپ کو لانج کرنے کے بعد ڈی سی نے کہا کہ 'اس ایپ سے ادھم پور میں جرمانہ وصولی، میں شفافیت آئے گی۔

یہ بھی پڑھیں: کووڈ-19 وباء کے دوران ائمہ و مؤذنین کی امداد کا مطالبہ

ادھم پور ضلع جموں و کشمیر میں ای چالان کے جدید نظام کو شروع کرنے والا یہ پہلا ضلع ہے۔ اس موقع پر ڈی سی نے کہا کہ ای چالان کے ذریعے لوگوں کو رقم ادائگی کے دیگر رستے ہموار ہوں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ای چالان ایپ مودہ انتظامیہ کو شفاف اور جواب دے بنائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.