ETV Bharat / state

ادھم پور: صوبیدار کرشنا سنگھ کو خراج عقیدت

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں واقع کرشنا گھاٹی میں صوبیدار کرشنا سنگھ کے یوم پیدائش کے موقعے پر مقامی سِول سوسائٹی کی جانب سے انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

author img

By

Published : Jul 16, 2019, 11:02 PM IST

صوبیدار کرشنا سنگھ کو خراج عقیدت

واضح رہے کہ صوبیدار کرشنا سنگھ وادی کے ضلع ادھم پور کے رہنے والے تھے اور سنۂ 1948 میں ضلع پونچھ کے کرشنا گھاٹی میں پاکستان کے خلاف ہوئی جنگ میں ہلاک ہوئے تھے۔

صوبیدار کرشنا سنگھ کو خراج عقیدت

ان کے یوم پیدائش کے موقعے پر ادھم پور کی سِول سوسائٹی کے سینکڑوں افراد نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقعے پر صوبیدار کرشنا سنگھ ٹرسٹ کے صدر مہا دیو سنگھ جموال نے صوبیدار کرشنا سنگھ کی زندگی پر روشنی ڈالی اور کہا کہ انہوں نے بھارت کی آزادی کے لیے بہت اہم کردار ادا کیا ہے جو ناقابل فراموش ہے۔

انہوں نے ملک کے نوجوان طبقے کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے نوجوان منشیات اور نشہ آور چیزوں میں ملوث ہو کر اپنی زندگی تباہ کررہے ہیں حالانکہ انہیں چاہیے کہ وہ ملک کے جانباز اور بہادر سپاہیوں کی عزت کریں اور وہ غلط کام چھوڑ کر ملک کی تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کریں۔

Intro:उधमपुर की सिविल सोसायटी द्वारा सैकड़ों की संख्या में आज श्रद्धांजलि स्थल उधमपुर में 1948 में शहीद हुए वीर चक्र से सम्मानित सूबेदार कृष्ण सिंह को श्रद्धांजलि दी गई ।
बता दें कि पुंछ जिले में कृष्ण घाटी में 1948 में पाकिस्तान के साथ युद्ध के दौरान सूबेदार कृष्ण सिंह शहीद हो गए थे कृष्ण सिंह उधमपुर के रहने वाले थे और वह उधमपुर जिला के पहले वीर चक्र पाने वाले शहीद सैनिक रहे हैं

पत्रकारों से बात करते हुए सूबेदार शहीद कृष्ण सिंह ट्रस्ट के अध्यक्ष महादेव सिंह जमवाल ने कहा कि वह हर साल शहीद कृष्ण सिंह की पुण्यतिथि पर उन्हें याद करते हैं ओर कहा कि उन्होंने भारत की आजादी के लिए एक बहुत अहम किरदार निभाया था वह पाकिस्तान को शिकस्त दी थी ।

वह आज के युवाओं को संदेश देना चाहते हैं कि वह अपने सैनिकों के प्रति सम्मान दिखाएं अथवा भविष्य में सेना में जाकर भारत का गौरव बढ़ाएं वहीं उन्होंने यह भी कहा कि आज का युवा नशौ में अथवा गलत गतिविधियों में ज्यादा सम्मिलित है उन्होंने आज के युवाओं से आग्रह किया है कि वह गलत काम को छोड़कर देश के भविष्य में निर्माण में अपना सहयोग करें

व्हाइट महादीप सिंह जमवाल शहीद कृष्ण सिंह मेमोरियल ट्रस्ट अध्यक्ष

Body:Tribute paid to to martyer Krishan Singh

Conclusion:Tribute paid to to martyer Krishan Singh
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.