ETV Bharat / state

ادھم پور: یوم جمہوریہ کے پیش نظر سکیورٹی سخت

author img

By

Published : Jan 25, 2021, 7:03 PM IST

یوم جمہوریہ کے پیش نظر ضلع ادھم پور میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ سکیورٹی کے جوان ہر آنے جانے والے افراد کی پوچھ گچھ کے علاوہ گاڑیوں اور عام لوگوں کی مکمل تلاشی لے رہے ہیں۔

ادھم پور: یوم جمہوریہ کے پیش نظر سکیورٹی سخت
ادھم پور: یوم جمہوریہ کے پیش نظر سکیورٹی سخت

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ادھم پور میں یوم جمہوریہ کے پیش نظر سکیورٹی کے انتظامات سخت کر دئے گئے ہیں۔

یوم جمہوریہ کے پیش نظر ضلع ادھم پور میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ سکیورٹی کے جوان ہر آنے جانے والے افراد کی پوچھ گچھ کے علاوہ گاڑیوں اور عام لوگوں کی مکمل تلاشی لے رہے ہیں۔

بتادیں کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ ادھم پور ضلع سے بھی گزرتی ہے،متعدد بار عسکریت پسند اس راستے کو نشانہ بناتے ہیں۔ اسی وجہ سے قومی شاہراہ پر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ہر گاڑی کو روک کر مکمل تلاشی لی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یوم جمہوریہ کے پیش نظر وادی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

واضح رہے کہ سکیورٹی اہلکار کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.