ETV Bharat / state

ادھم پور ضلع ہسپتال پر سنگین سوال

author img

By

Published : Sep 27, 2020, 7:10 PM IST

نریش ماتھر نے کہا کہ ہسپتال میں ان لوگوں کی شناخت ہونی چاہیے جو کام نہیں کر رہے ہیں اور انہیں برخاست کیا جانا چاہیے۔

ادھم پور ضلع ہسپتال پر سنگین سوال
ادھم پور ضلع ہسپتال پر سنگین سوال

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں سماجی کارکن نریش ماتھر نے پریس کانفرنس کی اور ضلع ہسپتال پر سنگیل الزام عائد کیے۔

ادھم پور ضلع ہسپتال پر سنگین سوال

پریس کانفرنس میں نریش ماتھر نے بتایا کہ ضلع ہسپتال انتظامیہ کی وجہ سے لوگوں کو سہولت نہیں مل پا رہی ہے۔ جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ لوگ ہر روز کورونا سے متاثر ہوتے جا رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ جو ڈاکٹر کورونا کا علاج کر رہے ہیں وہی دوسرے مریضوں کا بھی علاج کر رہے ہیں، جس سے لوگوں میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ادھم پور میں کہیں بھی آکسیجن پلانٹ نہیں ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو آکسیجن ملنے میں دقت ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں وکشمیر میں بارڈر سیکیورٹی کا جائزہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.