ETV Bharat / state

ہیروئین کے ساتھ اسمگلر گرفتار - شہر کے اندر ہیروئن کا اسمگلر

پولیس کے مطابق گرفتار شدہ شخص شہر کے اندر ہیروئین کا اسمگلر ہے۔

drug peddler
اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : Apr 11, 2021, 10:49 PM IST

ضلع ادھم پور کی پولیس نے 115 گرام ہیروئن کے ساتھ ایک اسمگلر کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ جس کی شناخت ہمراج سنگھ عرف ٹائیگر باڑیاں کے بطور ہوئی۔ پولیس کو کافی عرصے سے اس کی تلاش تھی۔

اسمگلر گرفتار

رینبل پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او چمن لال اور ٹکری پولیس پوسٹ کے انچارج انسپکٹر جے ویندر سنگھ کی ہدایت پر ٹیم نے پلاٹا علاقے میں ناکہ لگا رکھا تھا۔ اس دوران ایس یو وی 500 گاڑی موقع پر پہنچی اور تلاشی لینے پر پولیس نے گیئر باکس میں چھپا کر رکھے گئے 120 گرام ہیروئن کو برآمد کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ادھم پور: رمضان میں گھر میں نماز ادا کرنے کی اپیل

پولیس نے ہمراج کو موقع سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار کیا گیا شخص شہر کے اندر ہیروئن کا اسمگلر ہے۔ اسی طرح چھوٹے اسمگلر ہیروئن لے کر فروخت کرنے کا کام کرتے ہیں۔ پولیس نے کیس درج کر کے آگے کی کاروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.